تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

x boy

محفلین
1976894_842887825737816_1040784221_n.jpg


جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت نے ڈاکٹروں اوررضا کاروں کی ٹیم کے ہمراہ غذائی اجناس سے بھرے مزید5 امدادی ٹرک تھر پارکر روانہ کر دیئے _
متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑینگے،الخدمت امدادی سرگرمیاں جاری رکھے گی
 

x boy

محفلین
10003248_255242251315939_1166909608_n.jpg

جہاں نام نہاد سیاست شور وغل اور فیسٹیول میں مصروف ہیں وہاں

ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی طرف سے تھرپارکر.
جماعة الدعوة پاکستان کے امدادی رضاکاروں پر مشتمل ٹیمیں تھرپارکر کے دور دراز دیہاتوں و علاقوں میں پہنچ گئیں۔ مٹھی شہر کی طرح ڈیپلو،اسلام کوٹ ،پانیلو،پانیلی،چھائی چھاچھرو،دھرم اور دیگر علاقوں میں بھی پکی پکائی خوراک تقسیم اور مریضوں کا طبی معائنہ اور ادویات فراہم کرنا شروع کر دیں۔ تین ہزار سے زائد مریضوں کو کھانا تقسیم کیا گی
 
ابھی کچھ دیر پہلے دنیا نیوز دیکھ رہا تھا ۔
کچھ تبصرہ نہیں کر سکتا ۔
حال زار دیکھ کر کچھ کہنے کو الفاظ ہی نہیں میرے پاس ۔
 
شکریہ۔ زندہ تہذیب کو ختم کرنا ( تھر کے بچوں کی اموات) اور مردہ تہذہب کو زندہ کرنا یہی انکا کام ہے۔
بھائی میں تو ویڈیو ہی دیکھ کر دہل گیا ۔میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ پاکستان کی اتنی خراب صورتحال ہے ۔واللہ بتا رہا ہوں میں تو کل رو گیا تھا ۔میں کچھ تبصرہ نہیں کروں گا کہ بھائی لوگ کہیں میرے ہی پیچھے نہ پڑ جائیں ۔ بس دعا گو ہوں اللہ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ۔
 

arifkarim

معطل
بھائی میں تو ویڈیو ہی دیکھ کر دہل گیا ۔میں تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ پاکستان کی اتنی خراب صورتحال ہے ۔واللہ بتا رہا ہوں میں تو کل رو گیا تھا ۔میں کچھ تبصرہ نہیں کروں گا کہ بھائی لوگ کہیں میرے ہی پیچھے نہ پڑ جائیں ۔ بس دعا گو ہوں اللہ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ۔

آپ خوش نصیب ہیں جو آپکے مسلمان آباؤاجداد نے پاکستان ہجرت نہیں کی وگرنہ آجتک مہاجر کا لیبل نہ اترتا۔ خیر یہاں یہی صورت حال اور بہت افسوس ناک ہے۔ آپ پاکستانی ٹی وی چینلز پر دیکھ سکتے ہیں کہ امدادی کیمپس محض مشہوری کیلئے لگائے گئے ہیں۔ اور جنکو امداد کی اشد ضرورت ہے وہ بیچارے ابھی تک بھوکے بیٹھے ہیں۔
 
Top