اقبال جہانگیر
محفلین
تھر کے باشندوں کو پینے کے پانی اور خوراک کی قلت کا سامنا
تھرپارکر.....صحرائے تھر کے باشندوں کو پینے کے پانی اور خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ رواں ماہ بھوک پیاس کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر مرنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے ۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز سول اسپتال مٹھی میں مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 4 بچے انتقال کرگئے ۔ ان میں دو نوزائیدہ بھی شامل ہیں۔ ان اموات کے بعدرواں ماہ پینے کے پانی اور خوراک کی قلت کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 27 تک جا پہنچی ہے۔ تاہم سرکاری سطح پر اعداد و شمار کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=154873