تھنڈربرڈ کی ایکسٹنشن کو مقامیانا

زیک

مسافر
تھنڈربرڈ جو موزیلا کا برقی خط client ہے کی ایک ایکسٹنشن ہے BiDiMail جس کا مقصد اس کی دائیں سے بائیں لکھی جانے والی زبانوں کے لئے معاملات کو بہتر بنانا ہے۔ اس کی ٹیم نے کچھ دن پہلے مجھ سے رابطہ کیا کہ اس ایکسٹنشن کو اردو میں بھی مقامیا جائے۔

جن اصطلاحات کا اردو میں ترجمہ کرنا ہے وہ نیچے دی ہیں۔ ساتھ ان کی کچھ تفصیلات بھی ہیں۔

1- Switch Message Direction
2۔ Switch Page Direction
3۔ Switch Paragraph Direction
4۔ Clear Paragraph Direction
5۔ LTR (left-to-right, acronym)
6۔ Set Left-to-Right Direction
7۔ RTL (right-to-left, acronym)
8۔ Set Right-to-Left Direction
9۔ Control Character
10۔ Insert Control Character
11۔ Left-to-Right Mark (that's one of the control chars)
12۔ Right-to-Left Mark (that's the other control char)
13۔ BiDi Mail UI Options
14۔ Message Composition
15۔ Default Direction
16۔ Left to Right
17۔ Right to Left
18۔ Always reply in default direction
19۔ For more information:
20۔ The BiDi Mail UI User's Guide
21۔ Display direction setting buttons
22۔ Space between paragraphs
23۔ cm (short for centimeters)
24۔ pixels
25۔ (pt (short for points; a font measurement unit

آپ لوگوں اس ترجمے میں میری مدد کریں گے؟
 
زیک

مسافر
میں نے کچھ ترجمہ کیا ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

1- Switch Message Direction
پیغام کی سمت بدلیں

2۔ Switch Page Direction
صفحے کی سمت بدلیں

3۔ Switch Paragraph Direction
پیرے کی سمت بدلیں

4۔ Clear Paragraph Direction
پیرے کی سمت صاف کریں

5۔ LTR (left-to-right, acronym)‎
ل‌ٹ‌ر

6۔ Set Left-to-Right Direction
بائیں سے دائیں سمت کریں

7۔ RTL (right-to-left, acronym)‎
ر‌ٹ‌ل

8۔ Set Right-to-Left Direction
دائیں سے بائیں سمت کریں

9۔ Control Character
کنٹرول حرف

10۔ Insert Control Character
کنٹرول حرف ڈالیں

11۔ Left-to-Right Mark (that's one of the control chars)‎
بائیں سے دائیں نشان

12۔ Right-to-Left Mark (that's the other control char)‎
دائیں سے بائیں نشان

13۔ BiDi Mail UI Options
؟؟؟؟

14۔ Message Composition
پیغام کی تصنیف

15۔ Default Direction
ڈیفالٹ سمت

16۔ Left to Right
بائیں سے دائیں

17۔ Right to Left
دائیں سے بائیں

18۔ Always reply in default direction
ہمیشہ ڈیفالٹ سمت میں جواب دیں

19۔ For more information:‎
مزید معلومات کے لئے:

20۔ The BiDi Mail UI User's Guide

21۔ Display direction setting buttons
سمت طے کرنے کے بٹن دکھائیں

22۔ Space between paragraphs
پیروں میں وقفہ

23۔ cm (short for centimeters)

24۔ pixels

25۔ (pt (short for points; a font measurement unit
 
آصف

محفلین
اچھا ترجمہ کیا ہے۔

یہ جو مخففات ہیں مثلا RTL وغیرہ، ان کو بہتر نہیں کہ اردو کے قالب میں ڈھال کر استعمال کیا جائے؟
مثال کے طور پر:
د س ب (دائیں سے بائیں)
کیونکہ فرض کریں لوگوں کو آپ کا تجویز کردہ ترجمہ استعمال کرتے ہوئے کچھ عرصہ گزر چکا ہو تو یہ بتانا مشکل ہوگا کہ یہ لفظ اصل میں ہے کیا اور کہاں سے آیا ہے (دنیا کی بے شمار زبانوں کو مد نظر رکھتے ہوئے)۔

دوسرا قدیر سے کہئیے کہ "عنوان موضوع" میں ایک ہی چیز کو دو دفعہ کہا گیا ہے۔ عنوان یا موضوع میں سے ایک لفظ کافی ہوگا۔ اگر قدیر کے بجائے آج کل آپ خود دیکھ رہے ہیں تو خود درست کر دیجئيے۔

آصف
 
مناسب رہے گا کہ ہم پہلے جملہ ۔ فقرہ ۔ اور نص الموضوع میں فرق کر لیں

حروف سے مل کر لفظ اور ان سے مل کر جملہ بنتا ہے جبکہ جملوں سے ملکر فقرہ بنتا ہے اور فقروں پر مشتمل ہوتا ہے نص الموضوع ۔ ان میں سے مناسب چن لیجئے ۔ آگے آپ کی مرضی
 
الف عین

لائبریرین
پیراگراف کو پیرا کہنا کافی ہے )پیرے نہیں) اور میرا ووٹ د س ب اور ب س د کو۔ بائ ڈائ کے لئے ’دو سمتی‘ لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ۔ یو آئی کے لئے منظر صارف کیسا رہے گا؟
 
زیک

مسافر
آصف نے کہا:
یہ جو مخففات ہیں مثلا RTL وغیرہ، ان کو بہتر نہیں کہ اردو کے قالب میں ڈھال کر استعمال کیا جائے؟
مثال کے طور پر:
د س ب (دائیں سے بائیں)
کیونکہ فرض کریں لوگوں کو آپ کا تجویز کردہ ترجمہ استعمال کرتے ہوئے کچھ عرصہ گزر چکا ہو تو یہ بتانا مشکل ہوگا کہ یہ لفظ اصل میں ہے کیا اور کہاں سے آیا ہے (دنیا کی بے شمار زبانوں کو مد نظر رکھتے ہوئے)۔

میں نے بھی یہ سوچا تھا مگر اس لئے نہیں کیا کہ rtl اور ltr باقاعدہ ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔

دوسرا قدیر سے کہئیے کہ "عنوان موضوع" میں ایک ہی چیز کو دو دفعہ کہا گیا ہے۔ عنوان یا موضوع میں سے ایک لفظ کافی ہوگا۔ اگر قدیر کے بجائے آج کل آپ خود دیکھ رہے ہیں تو خود درست کر دیجئيے۔

کیا آپ پوسٹ کرنے والے صفحے پر “عنوان“ اور “موضوع کی تفصیل“ کی بات کر رہے ہیں؟ یہ subject اور description کا ترجمہ ہیں مگر نجھے بھی کچھ صحیح نہیں جچتے۔ آپ کیا تجویز کریں گے؟
 
زیک

مسافر
فیصل عظیم نے کہا:
مناسب رہے گا کہ ہم پہلے جملہ ۔ فقرہ ۔ اور نص الموضوع میں فرق کر لیں

حروف سے مل کر لفظ اور ان سے مل کر جملہ بنتا ہے جبکہ جملوں سے ملکر فقرہ بنتا ہے اور فقروں پر مشتمل ہوتا ہے نص الموضوع ۔ ان میں سے مناسب چن لیجئے ۔ آگے آپ کی مرضی

فیصل مجھے آپ کی بات پلے نہیں پڑی۔
 
زکریا نے کہا:
میں نے کچھ ترجمہ کیا ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

1- Switch Message Direction
پیغام کی سمت بدلیں

2۔ Switch Page Direction
صفحے کی سمت بدلیں

3۔ Switch Paragraph Direction
پیرے کی سمت بدلیں

4۔ Clear Paragraph Direction
پیرے کی سمت صاف کریں

5۔ LTR (left-to-right, acronym)‎
ل‌ٹ‌ر

6۔ Set Left-to-Right Direction
بائیں سے دائیں سمت کریں

7۔ RTL (right-to-left, acronym)‎
ر‌ٹ‌ل

8۔ Set Right-to-Left Direction
دائیں سے بائیں سمت کریں

9۔ Control Character
کنٹرول حرف

10۔ Insert Control Character
کنٹرول حرف ڈالیں

11۔ Left-to-Right Mark (that's one of the control chars)‎
بائیں سے دائیں نشان

12۔ Right-to-Left Mark (that's the other control char)‎
دائیں سے بائیں نشان

13۔ BiDi Mail UI Options
؟؟؟؟

14۔ Message Composition
پیغام کی تصنیف

15۔ Default Direction
ڈیفالٹ سمت

16۔ Left to Right
بائیں سے دائیں

17۔ Right to Left
دائیں سے بائیں

18۔ Always reply in default direction
ہمیشہ ڈیفالٹ سمت میں جواب دیں

19۔ For more information:‎
مزید معلومات کے لئے:

20۔ The BiDi Mail UI User's Guide

21۔ Display direction setting buttons
سمت طے کرنے کے بٹن دکھائیں

22۔ Space between paragraphs
پیروں میں وقفہ

23۔ cm (short for centimeters)

24۔ pixels

25۔ (pt (short for points; a font measurement unit

21۔ Display direction setting buttons
سمت طے کرنے کے بٹن دکھائیں
سمت متعین کردن بٹن دکھائیں

24۔ pixels
عکسی نقطعہ
 
آصف

محفلین
کیا آپ پوسٹ کرنے والے صفحے پر “عنوان“ اور “موضوع کی تفصیل“ کی بات کر رہے ہیں؟ یہ subject اور description کا ترجمہ ہیں مگر نجھے بھی کچھ صحیح نہیں جچتے۔ آپ کیا تجویز کریں گے؟

-‍>زکریا: نہیں میرا مطلب ہر پوسٹ کے عنوان میں لکھا ہوا "عنوانِ موضوع" ہے۔ میرا خیال ہے ان میں سے کوئی سا ایک کافی ہے۔

آصف
 
زیک

مسافر
کچھ ردوبدل کے ساتھ۔ ابھی بھی کچھ کمی ہے۔

1- Switch Message Direction
پیغام کی سمت بدلیں

2۔ Switch Page Direction
صفحے کی سمت بدلیں

3۔ Switch Paragraph Direction
پیرا کی سمت بدلیں

4۔ Clear Paragraph Direction
پیرا کی سمت صاف کریں

5۔ LTR (left-to-right, acronym)‎
ل‌ٹ‌ر

6۔ Set Left-to-Right Direction
بائیں سے دائیں سمت کریں

7۔ RTL (right-to-left, acronym)‎
ر‌ٹ‌ل

8۔ Set Right-to-Left Direction
دائیں سے بائیں سمت کریں

9۔ Control Character
کنٹرول حرف

10۔ Insert Control Character
کنٹرول حرف ڈالیں

11۔ Left-to-Right Mark (that's one of the control chars)‎
بائیں سے دائیں نشان

12۔ Right-to-Left Mark (that's the other control char)‎
دائیں سے بائیں نشان

13۔ BiDi Mail UI Options
دوسمتی ڈاک یو‌آئی آپشن

14۔ Message Composition
پیغام کی تصنیف

15۔ Default Direction
ڈیفالٹ سمت

16۔ Left to Right
بائیں سے دائیں

17۔ Right to Left
دائیں سے بائیں

18۔ Always reply in default direction
ہمیشہ ڈیفالٹ سمت میں جواب دیں

19۔ For more information:‎
مزید معلومات کے لئے:

20۔ The BiDi Mail UI User's Guide
دوسمتی ڈاک یو‌آئی کی کتاب

21۔ Display direction setting buttons
سمت متعین کرنے کے بٹن دکھائیں

22۔ Space between paragraphs
پیروں میں وقفہ

23۔ cm (short for centimeters)
سم

24۔ pixels
عکسی نقطے

25۔ (pt (short for points; a font measurement unit
پوائنٹ

آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
 
دوست

محفلین
پیرا گراف کے لیے پیرے کا لفظ ٹھیک ہے
rtl کا اردو مخف لکھا ہے ساتھ ہی اگر بریکٹ میں اس انگلش اصطلاح کو مکمل اردو میں‌لکھ دیں۔ صارف کو اس سے آسانی رہے گی۔باقی سب ٹھیک ہے میرے خیال میں۔
 
Top