تھنڈربرڈ ۔۔ ٹوٹکا ۱

جیسبادی

محفلین
تھنڈربرڈ ای۔میل۔ کلائنٹ میں جب اردو اور انگریزی ملا کر لکھی جاتی ہے تو گڑبڑ ہو جاتی ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ ح‌ٹ‌م‌ل (HTML) ٹیگ کے ذریعہ سمت "دائیں سے بائیں" کر دی جائے۔ "dir=rtl". تفصیل یہاں بیان ہے۔
 

جیسبادی

محفلین
جی آپ کا بتایا ہؤا طریقہ بہتر ہے۔ ای۔میل۔ ٹیکسٹ میں ہی رہے تو بہتر ہوتا ہے۔ میں آپ کے پوسٹ کا ربط لگا دوں گا۔
 
Top