jaamsadams
محفلین
اج مین نے عید کی خشی مے اپ سبو کے لئے اک نیا شیرک ڈھونڈا ہے۔ امید ہے سب کو بوت پسند آے گا۔
تو ہم سب بے خیالی مین شیرک کرتے رہے
"یا-حو" یہ دور دور سے پکارا جا رہا ہے۔ کسی حو صاحب کو پتا نئین انکو سنا بھی ہے۔ وہ امریکا مین بیھٹے ہیں ۔ اینی دور سے پکار ۔ یہ تو سدا شیرک ہے۔ تو ایندہ سب توبہ کریں گے کہ کوئی اس کمپنی کو استعمال نہ کرے۔
اپ سبو کو پتا ہے کہ "یا" لگانا شیرک ہے۔ اس واسطے یہ بالکل شیرک ہے کہ کوئی غیر اللہ کے ساتھ یا لگائے نا۔ تو اس واسطے سب سے پھلے تو اپ یہ Yahoo استعمال کرنا بند کردیں پھر سارے نیت کرلیں کے اس شیرک والی کمپنی کا بائیکاٹ کریں گے۔ اور ایندہ کوئی بھی ایسا شیرک برداشت نھیں کیا جائے گا
یہ ہے Ya hoo.com
انگریز نے سوچا کہ یہ ایسے تو شیرک کرتے نئینِ اور "یا" دیکھ کر فورا ان کے کن کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ ہوشیار ہوگئے ہیں ۔ تو اس نے کیا کیا کہ اس نے پیچھے سے ہو کر حملہ کیا ۔ ہین تو انکو اس راستے پر ڈالدو اور بے دھیانی مین سارے شیرک کرتے رہین گے۔ دیکھا کتنا چالاک یہ انگریز چالباز

یہ سب وڈی سازش ہو رہی ہے۔ سبو کے خلاف اور سب کو مل جل کے اسے ناکام کرنا ہے ۔