آپ اتنے دن کہاں رہے جناب؟ وہ میرے تین تازہ بتازہ اشعار بھی تھے جن پر بعد میں پلستر چڑھا دیا گیا۔
فکر مت کیجئے تھوڑا تو ہو گيا ہے باقی بھی ہو جائے گا انشا اللہ!
ہاہاہا محسن آجکل یہ جناب بہت مصروف ہیں اور کسی سے بات بھی نہین کرتے اس لیے باقی تھوڑے کی کوئی امید نہیں لگتی