تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

لگ بهگ 380 ملین انسانوں کے من بهاتے کهابے کو ایسا اعلیٰ پائے کا خراج تحسین عطا فرما کر آپ نے سب کا دل موہ لیا ہے۔ بہت خوب جناب

ویسے اس شاندار اور بہترین بیانیہ پر ابھی تک غیرت بریگیڈ و متوالانِ داعش نے آپ کی خدمت اقدس میں شاہانہ سپاسنامہ پیش کرنے کی جسارت نہیں کی کیا ؟
 
اسے کھانے کا ایک بہترین حل ہے ۔ وہ یہ کہ
کشمش چُن چُن کے ایک ساتھ کھائی جائے ۔
چاول الگ سے کھائے جائیں ۔
بکرے کی بوٹیاں کیچپ کے ساتھ تناول کی جائیں تاکہ کیچپ کے ذائقے میں زیتون کے تیل کا اثر کم سے کم محسوس ہو ۔
اور بوٹی کے ہر لُقمے کے بعد سیون اپ یا سپرائٹ کا ایک گھونٹ لازمی لیں ۔
اور اگر یہ سب کچھ کرنا مُمکن نہ ہو تو ۔۔۔
ایک طرف بیٹھ کے پیٹ خراب کا بہانہ کر لیں اور دہی کھاتے رہیں :D
پس ثابت ہوا کہ آپ اصل 'گوجرانوالیے' ہیں۔
 
لگ بهگ 380 ملین انسانوں کے من بهاتے کهابے کو ایسا اعلیٰ پائے کا خراج تحسین عطا فرما کر آپ نے سب کا دل موہ لیا ہے۔ بہت خوب جناب

ویسے اس شاندار اور بہترین بیانیہ پر ابھی تک غیرت بریگیڈ و متوالانِ داعش نے آپ کی خدمت اقدس میں شاہانہ سپاسنامہ پیش کرنے کی جسارت نہیں کی کیا ؟
چوہدری صاحب ہم سے کوئی ناراضی ہے ؟
 
آخری تدوین:
Top