با ادب
محفلین
قوم جواں مرداں کا کوئی سپوت بیدار نہیں؟ ؟لفظ 'اندازہ' لکھ کر آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں حضور والا ؟
اے خان
بدر الفاتح' آصف اثر
قوم جواں مرداں کا کوئی سپوت بیدار نہیں؟ ؟لفظ 'اندازہ' لکھ کر آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں حضور والا ؟
یقین کیجیئے ہم نے تو اتنا کھایا ہی نہیں کہ اسپتال جانے کی نوبت آسکے اور اسپتال تو بہت دور کی بات ہے ہم تو قدمچہ کی صورت بھی نہ دیکھ سکے ۔
قوم جواں مرداں کا کوئی سپوت بیدار نہیں؟ ؟اندازہ تو ہے کہ حق تعالیٰ نے اس قوم کی فضیلتیں بھی کسی اور اعتبار سے تخلیق کی ہیں .
تصورکیجئے آپ ایک داڑھ سے کھیرا چبا رہے ہیں۔۔۔۔ اسی لمحے دوسری داڑھ میں کچ سے کشمش پھوٹے اور زیتون کا تیل مَلے تالو پر زبان سے بکرے کی چربی مسلی جائے ۔ اف میرے خدا ۔۔ بجائے نگلنے کے اگلنے کا جی چاہئے ۔۔ ایسی بے ہنگم ترتیب تو چھوٹی لڑکیوں کی ہنڈکلیا میں بھی نہیں ہوتی ۔ کھانے پینے کی چیزوں میں ایک حسن ترتیب رکھی جاتی ہے اسی لئے بھنڈی بیگن کیساتھ، آلو ککڑی کیساتھ ، قیمہ مولی کیساتھ ، اور لوکی پالک کیساتھ کسی سلیم الفطرت گھرانے میں نہیں پکایا جاتا ۔
خبردار ! اس پیغام کو عام کرنے کی کوئی ضرورت نہیںبھائی جان یہ آپکے نام سے دوسرے فورم پر کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟؟؟
متاثرین کو بیرونی امداد کی ہمیشہ سے ضرورت رہتی ہے۔
ایہ تے مننا پئے گا.متاثرین کو بیرونی امداد کی ہمیشہ سے ضرورت رہتی ہے۔
خبردار ! اس پیغام کو عام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
شکریہ بہن.اچھا بھائی۔۔۔ نہیں کروں گا.۔۔ جیسا حکم
آگ لگی دیوار کے پیچھے نا ہو کہیں۔ویسے ہمیں تصویر کیوں نظر نہیں آ رہی؟
شکریہ بہن.
آپ کسی رسٹریکٹڈ نیٹ ورک پر تو نہیں بیٹھے؟ویسے ہمیں تصویر کیوں نظر نہیں آ رہی؟
کی میرے قتل.کے بعد اس نے جفا سے توبہبھائی کہنا برا لگا کیا جناب۔۔۔ یا پھر آپ بھائی نہیں بہن ہیں ؟؟؟
کی میرے قتل.کے بعد اس نے جفا سے توبہ
میں آج آخری دفعہ بتانے لگی ہوں کہ آٰئندہ کسی نے بھائی کہا تے فیر میں بن کے وخاواں گا.
ایسی تحاریر شئر کرنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، البتہ لکھاری کا نام لکھنا ضروری ہے.بھائی جان یہ آپکے نام سے دوسرے فورم پر کاپی کرنے کی اجازت ہے ؟؟؟؟