تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

محمداحمد

لائبریرین
کیا کہنے آپ کے تصورات کے. واہ واہ سبحان اللہ.
آپ کے تصور کے پیش نظر بھی میں با ادبہ نہیں ہوسکتی.

ہاہاہاہا۔۔۔! یہ تو ہے۔

آہستہ آہستہ جان جائیں گے لوگ۔ تاہم نئے آنے والوں کی گارنٹی نہیں ہے۔

آپ تو زیادہ پرانی نہیں ہیں۔ نایاب بھائی اتنے پرانے رُکن ہیں لیکن اب تک نئے لوگ اُنہیں بہن کہتے ہیں۔ :)
 
با ادب

محفلین

زیادہ کیا میں تو بالکل بھی پرانی نہیں. اللہ معاف
 
squarened

معطل
آپ تو زیادہ پرانی نہیں ہیں۔ نایاب بھائی اتنے پرانے رُکن ہیں لیکن اب تک نئے لوگ اُنہیں بہن کہتے ہیں۔

ویسے نایاب بھائی کے کیس میں نام کے ساتھ کچھ قصور ان کی نمائندہ تصویر کا بھی ہے۔ نایاب نام تو دونوں اصناف میں استعمال ہورہا ہے مگر "غزل نایاب" سامنے نظر آئیں تو نئے لوگ پھر بہن متعین ہی کر لیتے ہیں
 
Top