بھلکڑ
لائبریرین
ایک مصور نے ایک پینٹنگ بنائی اور اسے شہر کے چوراہے پر لٹکا دیا اور نیچے نوٹ لکھ دیا
"اس تصویر میں جہاں غلطی ہو دائرہ یا نشان لگا دیں"
دوسرے دن اس نے پینٹنگ کو دیکھا تو کافی دلبرداشتہ ہوا کیونکہ تصویر پر جگہ جگہ نشان موجود تھے
اس کے دوست نے اسکی حالت دیکھی تو کہا دوبارہ وہی تصویر بناؤ اور اس کے نیچے وہ نوٹ لکھو جو میں لکھواؤں گا
مصور نے دوبارہ تصویر بنائی اور اسی جگہ لٹکا دی دوست کے بتائے ہوئے نوٹ کے ساتھ
دوسرے دن اس نے دیکھا تو کافی خوش ہوا کیونکہ تصویر بلکل ویسی تھی جیسی اس نے بنائی کچھ نہیں بدلا تھا
اور اس تصویر کے نیچے نوٹ تھا
"اس تصویر میں جہاں غلطی خامی ہو اسے درست کر دیں"
نقص نکالنا آسان ہے لیکن انہیں درست کرنے کا فن ہر ایک کو نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے نقص نکالتے وقت (بشمول میرے) تھوڑی سی مہربانی کریں۔۔۔
بشکریہ :بک فیس