ہاہاہاہاہاہاہاہاتواڈے تفصیلی تبصرے تو بچنڑ واسطے ٹیگ نئیں سی کیتا۔
شکریہ بلال بھیا!ہاہاہا
زبردست
ایک دو شعر تو اپنی ہی کہانی لگتے ہیں
ارے نہیں بھیا! ایک دو ہوتیں تو کوشش کر کے پہنچ ہی جاتیں، اب سینکڑوں کی آپس کی ٹکریں ہی ختم نہ ہوں تو منزل تک کیسے پہنچا جائےکیسے رینگیں جوئیں
ان کے لیے تمہارے لمبے بالوں کو عبور کرکے کان تک آنا مشکل ہے نا
اب پھر پڑنا ہے مجھے کراس
شکریہ وقار بھیا! سلامت رہیں۔خوب ہنسایا آپ نے راجا بھائی یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
بہت شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا! اتنی عزت افزائی فرمائی آپ نے کہ دل گارڈن گارڈن ہو گیا۔ "مزاح کا راجہ" واہ کیا خطاب دیا ہے آپ نے۔ میں تو اخبار میں اشتہار دینا چاہوں گا کہ "اس فورم پر مابدولت کو اسی نام سے لکھا اور پکارا جاوے"واہ ! بہت خوب ۔۔۔ ۔ امجد علی راجہ صاحب۔آپ کسی ریاست کے راجہ مہا راجہ ہوں نہ ہوں۔ صنفِ مزاح میں شاعری کے راجہ ضرور لگ رہے ہیں۔
ویسے یہ آپس کی بات ہے کہ ایسے تھپڑ اکثر بیگمات کی جانب سے رسید کئے جاتے ہیں اور ان کی کوئی سند بھی نہیں ہوتی کہ معلوم ہو سکے کہ یہ عنایت کس کی ہے۔
آپ تو حالِ دل جانتے ہیں۔شکریہ بلال بھیا!
وہ ایک جمع دو اشعار مندرجہ ذیل تو نہیں؟
اگر ہیں تو میں بھی آپ کے ساتھ شامل ہوں اس دکھ میں
بجلی گئی تو وصل کا موقع ملا ہمیںبتی جلی تو کچھ بھی سجھائی نہیں دیاکس کو خبر تھی کتا بھی ہوتا ہے اس کے گھرپھر اس کے بعد رستہ دکھائی نہیں دیاشادی جو اس نے کی بھی تو میرے پڑوس میںاس با وفا نے دردِ جدائی نہیں دیا
آپ تو حالِ دل جانتے ہیں۔
بخدا یہی اشعار تھے۔
چھیڑا جو پرایا افسانہ، اپنی ہی کہانی یاد آئی
راجا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی شاعری کا بہت شوق تھا۔ شاعر تو بن نہ سکا، لہٰذا اب اگر کسی کو اچھی اچھی شاعری کرتا دیکھتا ہوں تو ”جیلیسی“ ہونے لگتی ہے۔ چنانچہ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم آپ کو بھاگنے کب دیں گے؟ آپ کی شاعری کا تو کچھ کر نہیں سکتے، آپ کا حال ہی ۔۔۔یوسف بھیا! پھر آگئے میری غزل کا بیڑہ غرق کرنے۔۔۔ ۔ بھاگو یہاں سے، ہنس ہنس کے میرا برا حال ہو گیا ہے
مجھے اپنا ایک شعر یاد آگیاراجا بھائی! اصل بات یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی شاعری کا بہت شوق تھا۔ شاعر تو بن نہ سکا، لہٰذا اب اگر کسی کو اچھی اچھی شاعری کرتا دیکھتا ہوں تو ”جیلیسی“ ہونے لگتی ہے۔ چنانچہ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم آپ کو بھاگنے کب دیں گے؟ آپ کی شاعری کا تو کچھ کر نہیں سکتے، آپ کا حال ہی ۔۔۔