تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

Golden eyes

محفلین
والدین میں سے ایک مائینر ہو تو مسئلہ نہیں ہوتا - میں کچھ لوگوں سے ذاتی طورپرواقف ہوں جن میں ایک خاندان میں والد مائینر ہیں اور ایک میں والدہ ان کے بچے ماشاءاللہ صحت مند ہیں -
جی یہی وجہ ہے کہ ٹیسٹ ہوتے ہیں ایک نارمل ہو دوسرا مائنر تو بھی مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
کراچی میں المصطفٰی ہسپتال میں سالانہ کچھ رقم ادا کرنے والے مریضوں کو خون اور ادویات فراہم کی جاتی ہیں جس سے وہ بروقت خون لگواسکتے ہیں
 
Top