ftp کے ذریعے کس طرح ہوگی ذرا اسٹیپ بائی اسٹیپ سمجھا دے تو آپکی مھربا نی ہوگی کیوں کہ اس بارے میں میری معلومات ناقص ہے
آپ بھائیوں کی مدد سے میں نے کچھ پیش رفت کی ہے اسکو اردو میں کرنے کے لئے مجھے اور کیا کچھ کرنا پڑے گا
رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقہ دیں لنک http://aliood.wordpress.com
اپنی مرضی کی تھیم اس صورت میں اپلوڈ ہوسکتی ہے جب آپ ورڈپریس کو خود سے کسی ہوسٹ پر اپلوڈ کیا ہو۔
چونکہ آپ کا بلاگ ورڈ پریس ڈاٹ کام پر ہے اس لیے فی الوقت تو آپ کو انہیں کی مہیا کردہ تھیمز میں سے کوئی منتخب کرنی ہوگی۔