صرف پندرہ بیس سال ہی تو ہیں کوئی بات نہیں ۔:tounge:۔ باجو کو آرام سے بیس اکیس کا ہونے دیں ۔۔۔
تمھیں کس نے کہا پندرہ بیس سال ہی ہیں ؟
صرف پندرہ بیس سال ہی تو ہیں کوئی بات نہیں ۔:tounge:۔ باجو کو آرام سے بیس اکیس کا ہونے دیں ۔۔۔
اقراء کے لئے اب میں اتنا تو کر ہی سکتی ہوں جب ویک اینڈ پر گھر آیا کرے گی ۔ دو تین سالن بناکر اسکے ساتھ روانہ کر دئیے جائے گے ۔ جاکر فریج میں رکھ لیا کرے گی ۔ اور باقی آٹا خود گوندھ کر چپاتی اپنی خود بنا لیا کرے گی ۔
سالن کیسے لے آتیں ہیں وہ لندن ۔ ائیرپورٹ سے تو وہ ایسی چیزیں نکال باہر نہیں کرتے ۔
ہمم باجو، کوشش کیجئے گا کہ لگیج میں ہی سالن ڈالیں نہ کہ ہینڈ کیری میں۔ پھر بتائیے گااچھا آئیڈیا ہے اب کے میں بارسلوناجاتے ہوئے سالن پکاکر لے جاکر دیکھتی ہوں ، اگر میرے سالن کو کسی نے نکالا نا تو چھوٹے بھا میں ۔ ۔ میں نے ورنہ تمپرے آکر روٹی نہیں بنانی ،۔ آپکو خود ہی بنا کر ، پکا کر دینی ہوگی ،۔۔
بنی بنائی روٹی ہمارے گھر میں کوئی نہیں کھاتا ،۔۔ سب کے بچے کھا لیا کرتے ہیں اک میرے ہی میرے پہ چلے گئے ہیں ، میں تو پھر کبھی نان منگوا کر کھا لیتی ہوں بچوں کو صرف گھر کی روٹی پکی بنی ہوئی ، یا پراٹھا ہی چاہئیے ہوتا ہے ۔ سو اگر روٹی کوئی اور ہو تو کھاتیں ہی نہیں ہیں ،
اقراء تو خود اچھے خاصے پراٹھے بنا لیتی ہے ۔ اسکی کوکنگ بہت بہتر ہے ۔
بنی بنائی روٹی کا وہ ٹیسٹ ہرگز نہیں ہوتا جو اپنا آٹا گوند کر اپنے ہاتھ سے فریش گرما گرم پھلُکا بنایا جائے نا ۔
باجو، لگیج اور ہینڈ کیری کا فرق ہوتا ہے۔ یعنی جو چیز آپ ہینڈ کیری میں اکثر نہیں لے جا سکتے، انہیں لگیج میں ڈالنے سے کوئی نہیں روکتا، جیسا کہ پرفیوم، لیکوئیڈ وغیرہ
ہمم باجو، کوشش کیجئے گا کہ لگیج میں ہی سالن ڈالیں نہ کہ ہینڈ کیری میں۔ پھر بتائیے گا
بنی بنائی روٹی کا ذائقہ تو واقعی عجیب سا ہوتا ہے۔ لیکن وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ۔ ویسے میرے ہاتھ کی بنی ہوئی پھلکیاں بھی اتنی بری نہیں تھیں کہ بطور سزا آپ یہ کہیں
میرے ساتھ بھی کچھ یوں ہی ہوا تھا۔ کافی کچھ نکال لیا تھا ائیر پورٹ والوں نے جیسا کہ قیصرانی بھائی نے بتایا پرفیومز اور لیکوئیڈ اشیاء جو کہ 100 ملی لیٹر سے اوپر زیادہ کی ہوں۔