اعجاز صاحباگر یہ ان پیج سے جف فائل بنائی گئی ہے تو براہِ کرم اسے یونی کوڈ کنورٹر سے تبدیل کر کے اردو میں پوسٹ کریں۔ میں تو تصویریں دیکھتا ہی نہیں!!
کنورٹر شارق مستقیم کی سائٹ بوریت ڈاٹ کام پر ہے، یہاں بھی لکھنے پڑھنے میں مدد کی فورم میں کسی پیغام میں لنک ملے گا۔ اگر اردو تحریر میں لکھ سکتی ہیں تو میرا جریدہ بھی حاضر ہے۔۔
زرقا بہت اچھی بات ہے کہ فورآ بات مان لی۔ سمت کے لئے کچھ لکھیں۔
اچھی پوسٹنگ ہے زرقا مفتی
زرقا، آپ فائل اٹیچ کیوں کرنا چاہتی ہیں؟ آپ اس کا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرکے ہی یہاں پوسٹ کر دیں۔ کہانی پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
غیر طبع شدہ ہو تو بہتر ہے۔ سمت کے ہوم پیج پر ہی ای میل آئی ڈی دی گئی ہے۔ اس پر بھیج دیں۔ جریدہ اب تک نہیں دیکھا ہو تو دیکھیں پاک نستعلیق فانٹ نہ ہو تو ڈاؤن لوڈ کر کے تاکہ پھر تصویروں کا خیال ہی دل سے نکل جائے!!!اعجاز صاحب
یہ بتائے کیا سمت میں صرف غیر طبع شدہ مواد شامل کیا جاتا ہے۔ اور کب تک لکھ بھیجوں۔بھیجنے کا ای میل پتہ اور فائل کا فورمیٹ بتائیے
غیر طبع شدہ ہو تو بہتر ہے۔ سمت کے ہوم پیج پر ہی ای میل آئی ڈی دی گئی ہے۔ اس پر بھیج دیں۔ جریدہ اب تک نہیں دیکھا ہو تو دیکھیں پاک نستعلیق فانٹ نہ ہو تو ڈاؤن لوڈ کر کے تاکہ پھر تصویروں کا خیال ہی دل سے نکل جائے!!!
بہت عمدہ زرقا ایک تو افسانہ لکھنے پر اور دوسرا اسے اتنی جلدی تحریر میں بدلنے پر بھی اور تیسرا اس کی اشاعت کے لیے بندوبست ہونے پر۔