ام نور العين
معطل
پاکستانی بیکتاشی اور نوربخشی آپ سے زیادہ حقیقت پسند ہیں وہ خود کو مسلم کہتے ہی نہیں ۔ بیکتاشی اور نور بخشی ہی لکھواتے ہیں ۔
پاکستانی بیکتاشی اور نوربخشی آپ سے زیادہ حقیقت پسند ہیں وہ خود کو مسلم کہتے ہی نہیں ۔ بیکتاشی اور نور بخشی ہی لکھواتے ہیں ۔
اس بات کا فیصلہ آپ یا آپ کے دوست نہیں کریں گے کہ کون سا فرقہ کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے ، یہ کام مذاہب کے ماہرین کا ہے ، بالکل ویسے جیسے سائنسدان آپ کے کہنے سے کسی پودے کو جانوروں میں شامل نہیں فرما دیں گے ۔اور مذاہب عالم کے ماہرین کے نزدیک نوربخشی اور بیکتاشی قرامطہ کے ذیلی منحرف فرقے ہیں ۔ ان کی ویب سائٹ پر کہاں لکھا ہے کہ وہ مسلم ہیں ؟ الٹا وہاں تعارف میں ہی ان کا طویل" کلمہ "آپ کا منہ چڑا رہا ہے جو مسلمانوں کے کلمے سے مختلف ہے ، یہ آپ کی طرح نماز نہیں پڑھتے ان کی ہر عبادت مختلف ہے۔ وہ یہ دعوی کریں بھی تو حقیقت نہیں بدلے گی کہ بیکتاشی اور نوربخشی قرامطہ کے سب سیکٹس ہیں اور قرامطہ ، شیعہ امامیہ اور اثنا عشریہ کے مین سٹریم کے نزدیک بھی شیعیت سے خارج ہیں ۔ آپ دائرہ اسلام کو جس طرح وسیع کرنے میں مصروف ہیں کل کو ذکری مذہب کو بھی مسلمان کر کے دم لیں گے ۔محترمہ میرے آبائی علاقے محمود آباد میں نوربخشی بلتیوں کی آبادی مقیم ہے، وہیں میری ایک نوربخشی ثقلین حسین سے اچھی دوستی بھی ہوئی تھی، جو میرا ہم جماعت تھا۔ یہ بات میں پوری ذمے داری سے کہہ سکتا ہوں کہ نوربخشی خود کو مسلم ہی سمجھتے اور کہلواتے ہیں۔ محمودآباد کے روڈ پر دسویں محرم کی شب کا مرکزی ماتمی جلوس نوربخشیوں کی سربراہی میں ہی نکلا کرتا تھا۔اُن کے خود کو مسلمان کہلوانے کا مزید ثبوت اُن کی اپنی ایک ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے:
http://noorbakhshia.webs.com/
اسی طرح بکتاشی/علوی بھی خود کو مسلم سمجھتے ہیں۔ ہاں، اُن کی خطے کے دیگر مسلمانوں سے الگ اپنی شناخت ضرور ہے۔ لیکن یہ کون سی بڑی بات ہے؟ پاکستان میں بھی تو شیعوں کی اکثریتی سنیوں سے الگ اپنی مذہبی شناخت ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنی 'شیعیت' پر زیادہ زور دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
آپ کو اسلام کا دائرہ تنگ کرنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ ہر مختلف تعبیرات رکھنے والا گروہ آپ کی نظر میں بالآخر کافر نکلتا ہے۔
اسد صاحب کا اشارہ ذکری مذہب کی طرف ہے جو کہ ملا محمد اٹکی کو اپنا پیشوا تسلیم کرتے ہیں یہ مذہب بلوچستان میں ایک عرصہ سے موجود ہے ( غالبا سولہویں صدی عیسوی سے) ان کا مرکز تربت و مکران کا علاقہ ہے لیکن درحقیقت ذکریوں اور قادیانیوں کے طرز میں بڑا فرق ہے ذکری دیگر ان گمراہ کردہ مذاہب میں سے ہیں جنہوں نے کچھ چیزیں تو اسلام سے احذ کیں لیکن رفتہ رفتہ وہ اسلام سے بالکل ہی الگ ایک شکل اختیار کر گئے مثلا یہ ملا اٹکی کو ہی مہدی و نبی مانتے ہیں اور اسی کو آخری نبی مانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ محمد عربی کا زمانہ بیت گیا (نعوذ باللہ) یہ نماز نہیں پڑھتے ،روزے نہیں رکھتے،یہ حج بھی نہیں کرتے اس کی جگہ یہ کوہ مراد کی زیارت کرتے ہیں اور یہ زکوۃ بھی نہیں دیتے ان کے مذہب کا پورا ڈھانچہ ہی اسلام سے جدا ہے ذکری مذہب کے لوگ خود کو اسی مذہب یعنی ذکری مذہب سے منسوب سمجھتے ہیں اسی کو اپنی شناخت قرار دیتے ہیں تو کسی عام مسلمان کے لیے بھی اس مذہب اور اسلام میں تفریق کرنا نہایت آسان ہے۔
ساتھ ساتھ ان کا کلمہ ملاحظہ فرمائیے جو مسلم کلمہ سے بالکل جدا ایک کلمہ ہے
لاالہ الا اللہ نور پاک نور محمد مہدی رسول اللہ
تو اب جب ان کی کل شناخت ہی مسلمانوں سے الگ ہے اور یہ اس کو چھپاتے ہی نہیں تو بحیثیت ایک اقلیت کہ یہ بالکل دیگر اقلیتوں کی طرح ہیں
وعلیکم السلام۔۔۔ سرکار آپ طنز سمجھے نہیںامین صاحب !
السلام علیکم!
آپ بھی ! یہاں ان سب کی ضرورت ہی کہاں ہے۔
امین بھیا یہاں عید فیکٹری ہی چلنے دیں ۔
آداب میلاد میں بال کھولنا بھی شامل ہو گیا ہے ۔ آئندہ میلاد ہئیر سٹائل ایجاد ہونے چاہیئیں پھر میلاد سیلون کھل سکتے ہیں ۔
لول۔۔۔ ۔شرک۔۔بدعت۔۔۔ آئی نہیں کوئی فتویٰ فیکٹری؟؟؟
آپ کے یہاں یعنی بدعات فیکٹری میں ؟لیجیے۔۔۔ ہمارے یہاں تو ہئیر اسٹائل، کلوتھنگ، میک اپ سب کچھ پہلے ہی سے جاری ہے۔۔۔ ۔
شاید یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے معاشرے سے آہستہ آہستہ ایک انتہائی خوبصورت مذہب اسلام کی ساری رعنائی ختم کرتے جا رہے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں تو اب یہ حال ہو چکا ہے کہ اگر اسلام کا نام ایک پڑھے لکھے شخص کے آگے لیا جائے تو بجائے اس کے کہ اُس کے ذہن میں اسلام کی اخلاقی اقدار، اسلام کی عظیم تاریخ، اسلامی تہذیب و تمدن کے خدوخال، اسلامی تمدن کے زیرِ اثر لکھا جانے والا عظیم ترین ادب وغیرہ آئیں، اُس کے ذہن میں فی الفور ملا، قدامت پسندی، بنیاد پرستی، تعصب، نفرت، فتوے، فرقہ واریت وغیرہ کی تصاویر ابھر آتی ہیں۔
آپ کے یہاں یعنی بدعات فیکٹری میں ؟
وہ یہ دعوی کریں بھی تو حقیقت نہیں بدلے گی کہ بیکتاشی اور نوربخشی قرامطہ کے سب سیکٹس ہیں اور قرامطہ ، شیعہ امامیہ اور اثنا عشریہ کے مین سٹریم کے نزدیک بھی شیعیت سے خارج ہیں ۔
بالکل۔ آپ چاہیں تو وہاں کلاشنکوف اور ڈنڈے بھی لیجا سکتے ہیں، برقعے اسمیت۔امین بھیا یہاں عید فیکٹری ہی چلنے دیں ۔
آداب میلاد میں بال کھولنا بھی شامل ہو گیا ہے ۔ آئندہ میلاد ہئیر سٹائل ایجاد ہونے چاہیئیں پھر میلاد سیلون کھل سکتے ہیں ۔
مسلمانیت کا ٹھیکا کیا صرف آپنے لیا ہوا ہے؟پاکستانی بیکتاشی اور نوربخشی آپ سے زیادہ حقیقت پسند ہیں وہ خود کو مسلم کہتے ہی نہیں ۔ بیکتاشی اور نور بخشی ہی لکھواتے ہیں ۔
مذہب کے ماہرین کو اسکالر کہتے ہیں جسکا خود کسی مذہب سے تعلق ہونا ضروری نہیں۔اس بات کا فیصلہ آپ یا آپ کے دوست نہیں کریں گے کہ کون سا فرقہ کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے ، یہ کام مذاہب کے ماہرین کا ہے