جی نہیں۔۔ اور نہ میں نے کہیں بھی یہ دعویٰ کیا ہے۔۔شیزان یہ تمام تصاویر آپنے خود لی ہیں:
http://s610.photobucket.com/user/yazghil/library/pakistan tourism?sort=4&page=1
دریا کتنا خوبصورت اور پرسکون لگ رہا ہےوادئ پھنڈر۔ گلگت
درخت پر یہ سولر پینل لگا ہے یا کھمبے پر؟
لہلہاتی گھاس اتنی لذیذ ہوگی کہ اسے چرنے جیپ بھی آن پہنچے، یہ سوچا بھی نہیں تھاوادئ ناران
لہلہاتی گھاس اتنی لذیذ ہوگی کہ اسے چرنے جیپ بھی آن پہنچے، یہ سوچا بھی نہیں تھا
بہت خوبصورت۔ مزید کا انتظار۔۔۔وادئ ہنزہ
وادئ ہنزہ