سیف الملوک: گنگ کر دینے والا عجیب خطہ ارض....قدموں کو گرفتار اور آنکھوں کومبہوت کر دینے والا بے پناہ حسن............جھیل سیف الملوک۔
جتنا کم لوگ جائیں گے یہ علاقہ اتنا ہی زیادہ اپنا قدرتی حُسن برقرار رکھیں گے۔ محکمہ تحفظ جنگلات پاکستان!بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
پاکستان بہت خوبصورت ہے۔
لیکن موجودہ دور میں سیر و سیاحت کے لیے جانا اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والی بات ہے۔