arifkarim
معطل
شکریہ۔ میں دراصل یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ پاکستان کے واحد اسکینگ ری سورٹ جسکو ظالمان نے تباہ کر دیا تھا کی مرمت ہوئی ہے یا نہیں۔پی ٹی ڈی سی موٹیل کے تباہ ہونے سے پہلے کی ہے۔۔
تصویر میں قدرتی منظر کشی دکھانا مقصد تھا، بلڈنگ نہیں
دہشت گردی کی وجہ سے بہت سے مقامات کی خوبصورتی ماند پڑ چکی ہے۔۔ مینٹین کرنے کی ضرورت ہے