تیری آنکھوں میں آنسو

فخرنوید

محفلین
تیری آنکھوں میں آنسو ، چہرے پہ ہنسی ہے

تیرے سانس میں آہیں ، دل میں بے بسی ہے

تونے پہلے کیوں نا بتایا ، مجھ کو کہ

دروازے میں تیری انگلی پھنسی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دروازے میں انگلی پھنسی ہو تو آنکھوں میں آنسو تو آ سکتے ہیں لیکن چہرے پر ہنسی کیسے آ سکتی ہے؟
 

طالوت

محفلین
تیری آنکھوں میں آنسو ، چہرے پہ ہنسی ہے

تیرے سانس میں آہیں ، دل میں بے بسی ہے

تونے پہلے کیوں نا بتایا ، مجھ کو کہ

دروازے میں تیری انگلی پھنسی ہے
:)
دروازے میں انگلی پھنسی ہو تو آنکھوں میں آنسو تو آ سکتے ہیں لیکن چہرے پر ہنسی کیسے آ سکتی ہے؟
چہرے پہ ہنسی بھی آتی ہے ، خود کو بہادر ظاہر کرنے کے لئے یا شرمندگی سے بچنے کے لئے ۔:)
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کہتے ہیں تو
th_0004.gif
 
Top