لاجواب
بے حد حسین
ہاتھ تھک گئے گوڈیا ں کرتے کرتے، ہمیں انتظار ہے پرپل گلابوں کے کھلنے کا۔بے حد حسین
پیارے کھلتے ہوئے پھول ہیںپھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں
تیرے آنے کے زمانے آئے
لیجئے اج کی تاریخ میں آپ کے لئے اپنے پیارے، دلارے پھولوں کی تصویریں حاضر ہیں۔
محنت واقعی بہت کرنی پڑتی ہے۔ اتنے خودرو پودے نکل آتے ہیں بیچ میں کہ ایک ایک کر کے ہٹانے پڑتے ہیں۔ لیکن کل شام کو ہمیں کام کرتے ایک عجیب سا خیال آیا۔بہت ساری دعائیں اتنی ساری محنت نظر آرہی ہے ۔۔۔۔
انشاء اللّہ خوب کھلیں گے ہمارا پروردگار قعطناً محنت رائیگاں نہیں جانے دیتا !!!!!!ہاتھ تھک گئے گوڈیا ں کرتے کرتے، ہمیں انتظار ہے پرپل گلابوں کے کھلنے کا۔
کیا بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟محنت واقعی بہت کرنی پڑتی ہے۔ اتنے خودرو پودے نکل آتے ہیں بیچ میں کہ ایک ایک کر کے ہٹانے پڑتے ہیں۔ لیکن کل شام کو ہمیں کام کرتے ایک عجیب سا خیال آیا۔
مالمو میں پانچ تک ہے درجہ حرارت۔پیارے کھلتے ہوئے پھول ہیں
بہار کی آمد آمد ہے
آجکل مالمو میں درجہ حرارت کتنا ہے؟
ان شا ء اللہ۔انشاء اللّہ خوب کھلیں گے ہمارا پروردگار قعطناً محنت رائیگاں نہیں جانے دیتا !!!!!!
وہ یہ کہ جب ہم اپنے لگائے پودوں میں دیکھتے ہیں کہ کچھ خودرو پودے نکل رہے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ انھیں جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تا کہ پھر سے وہ نہیں نکلیں۔کیا بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہیلسنکی میں تو کچھ دنوں سے درجہ حرارت دس سے اوپر جا رہا ہے اور میں ابھی تک اپنے لگائے پودوں کے شگوفے پھوٹنے کے انتظار میں ہوں۔مالمو میں پانچ تک ہے درجہ حرارت۔
اتنی پریشانی ٹھیک نہیں!محبت بھی تو خودرو ہوتی ہے نا۔۔۔۔ بنا کسی پلاننگ اگ آتی ہے دل کی سر زمین میں۔۔۔ تو جب وہ دل سے نکالی جائے، تو کیا جڑوں سمیت نکالی جاتی ہے تا کہ پھر سے اگ نہ پائے۔
بہت پریشان کیا ہمیں اس سوچ نے کل۔
کوئی بہار کی خاطر کوئی خزاں کے لیےمالمو میں پانچ تک ہے درجہ حرارت۔
ہاں جی، بہار آ رہی ہے، بہار راستے میں ہے، بہار آ پہنچی ہے۔
یہی تو خود کو سمجھایا نا کہ پریشان کیوں ہونا۔۔۔ عجیب طبیعت پائی ہے کہ جب تک کوئی اور بات دماغ میں جگہ نہ بنائے گی، تب تک اس سوچ سے چھٹکارا نہ ملے گا۔اتنی پریشانی ٹھیک نہیں!
وہ یہ کہ جب ہم اپنے لگائے پودوں میں دیکھتے ہیں کہ کچھ خودرو پودے نکل رہے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ انھیں جڑ سے اکھاڑ دیا جائے تا کہ پھر سے وہ نہیں نکلیں۔
محبت بھی تو خودرو ہوتی ہے نا۔۔۔۔ بنا کسی پلاننگ اگ آتی ہے دل کی سر زمین میں۔۔۔ تو جب وہ دل سے نکالی جائے، تو کیا جڑوں سمیت نکالی جاتی ہے تا کہ پھر سے اگ نہ پائے۔
بہت پریشان کیا ہمیں اس سوچ نے کل۔
واہ زبردست۔ہیلسنکی میں تو کچھ دنوں سے درجہ حرارت دس سے اوپر جا رہا ہے اور میں ابھی تک اپنے لگائے پودوں کے شگوفے پھوٹنے کے انتظار میں ہوں۔
مزید فکر لان کی رہتی ہے کہ اس کی گھاس خوب سر سبز و شاداب ہو۔ اس کے لیے ایک دفعہ زمین نرم کرکے خالی جگہوں پر گھاس کے بیج اور کھاد ڈال دی ہے، دیکھیں کب تک مکمل گھاس آتی ہے۔