دوگانا تیرے بنا زندگی سے شکوہ ، تو نہیں

ظفری

لائبریرین
شکر ہے اب آپ نے حضرتِ انسان کو اپنی پسند میں شامل فرمالیا ۔ ورنہ میں تو شش و پنج میں پڑ گیا تھا۔ ;)
 
زونی

محفلین
شکر ہے اب آپ نے حضرتِ انسان کو اپنی پسند میں شامل فرمالیا ۔ ورنہ میں تو شش و پنج میں پڑ گیا تھا۔ ;)

آپ شش و پنج میں نہ پڑا کریں ،دماغ کی کوئی نس آگے پیچھے ہو گئی تو کیا ہو گا;) ، میرا تو اپنا ہی فلسفہ ھے جو ذہین لوگوں کو کم ہی سمجھ آتا ھے;):grin:مجھے تو بس سقراط کی طرح زہر کا پیالہ پلانے کی دیر ھے:grin:
 
آپ کے فلسفے کا سقراط سے کیا تعلق بنتا ہے ۔۔۔ :eek: ۔۔۔ کہیں سقراط نے آپ کا فلسفہ برآمد ہونے کے بعد تو زہر نہیں پیا تھا ۔۔۔ ؟؟؟ ;)
 
فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ ظفری بھائی۔ کشور کمار اور لتا منگیشکر کی آواز میں آر ڈی برمن کی موسیقی میں گلزار کا لکھا آندھی فلم سے ایک خوبصورت گیت۔
 
Top