اچھا گانا ہے زہرا۔
اچھا، اگر ممکن ہو سکے تو گانا پوسٹ کرتے ہوئے اس کے لیرکس بھی لکھ دیا کریں نا۔
میں اور راہبر اردو گانوں کے بول کی سائٹ پر کام کر رہے ہیں، تو اس کے کام بھی آ جائیں گے۔ اور آپ کے شکریہ کے ساتھ بول پوسٹ کیے جائیں گے۔
آداب میں نے آپکی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کرے ہے قبول فرمائیں ۔۔۔
تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں جہاں بھی لے جائیں راہیں ہم سنگ ہیں،
فلم گائیڈ 1965۔
مجروح سلطانپوری
موسیقار ایس ڈی برمن
۔گلوکار محمد رفیع
تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں وہ جہاں بھی لے جائیں راہیں ہم سنگ ہیں
*میرے تیرے دل کا طے تھا ایک دن ملنا*۔۔۔
*جیسے بہار آنے پر تہ پھول کا کھلنا*۔۔
اوہ میرے جیون ساتھی
تیرے دکھ اب میرے ،میرے سکھ اب تیرے
تیرے یہ دو نینا چاند سورج میرے ۔۔۔اوہ میرے جیون ساتھی
لاکھ منا لے دنیا ساتھ یہ نہ چھوٹے گا
آکے میرے ہاتھوں میں ساتھ یہ نہ چھوٹے گا ۔۔۔
اوہ میرے جیون ساتھی۔۔
تیرے میرے سپنے اب ایک رنگ ہیں وہ جہاں بھی لے جائیں راہیں ہم سنگ ہیں