تیرے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زونی

محفلین
:eek:یہ موسیقی ایکسپریس آج آپ کے دور سے ہمارے زمانے میں کیسے داخل ہو گئی چاچو:grin:

اچھا گانا ھے اور بہت سنا گیا تھا چند سال پہلے:)
 
ظفری

لائبریرین

ارے بھتیجی ۔۔۔۔۔۔ سنگیت کی کوئی عمر نہیں ہوتی ۔۔۔ مجھ تو اس دور کے گانے تک پسند ہیں جب ہمارا بوجھ سے اس دنیا پہ لادا نہیں گیا تھا ۔ اس کی کئی مثال میں اس فورم پہ پوسٹ کرچکا ہوں ۔ اب راہبر کی ہی مثال لے لو ۔۔۔۔ تم سے کوئی 15 ، 16 سال چھوٹا ہوگا ۔۔۔۔ مگر آج کل کیسے کیسے گانے پوسٹ کررہا ہے ۔ ;) ۔۔۔ :grin:

ویسے یہ گانا میں نے بھی کئی سال پہلے سنا تھا ، آج یاد آیا تو پوسٹ کردیا ۔
 
زونی! 15، 16 سال بڑی ہیں ؟ :eek:
:lll:
 
آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ اب آپ میں جدّت کا عنصر اچانک امنڈ آیا ھے ، جبکہ پہلے آپ صحیح سپیڈ سے جا رہے تھے:grin::grin:

اچھا راہبر مجھ سے اتنا چھوٹا ھے تو میں آئیندہ منےّ بھائی کہا کرونگی ، اب خوش:grin:اب آپ سوچ لیں کیا کہنا ھے راہبر کو ;):grin:
 
ظفری

لائبریرین
نہیں میں خود ہی چلا جاؤں گا ۔۔۔۔ مزائل کا نام لوں گا تو تعبیر کو حقیقی معنوں میں پھر میری فکر لگ جائے گی ۔ سو میں پیدل ہی چلا جاتا ہوں ۔ دس پندرہ سال میں پہنچ تو جاؤں گا ناں‌۔:grin:
 
نہ جی نہ ! ہم مہمانوں کو اتنی مشکل میں نہیں ڈالتے ، چنگ چی پہ بیٹھیں گے تو میزائل کا دوبارہ ذکر نہیں کریں گے;):grin:

صدیوں کا سفر منٹوں میں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمت کی گارنٹی کوئی نہیں:grin::grin:
 
جی ہاں میری مجموعی عمر کے بارے میں بتایا ھے چاچو نے ، ابھی سولہویں سالگرہ گزری ھے پیچھے;):grin:

اچھا راہبر مجھ سے اتنا چھوٹا ھے تو میں آئیندہ منےّ بھائی کہا کرونگی ، اب خوش:grin:اب آپ سوچ لیں کیا کہنا ھے راہبر کو ;):grin:

مطلب میں تو پھر ابھی اس جہان میں پہنچا نہیں ہوں۔ :lll:
 
Top