میرے شعروں کو مِلا رستہ جُدا تیرے ساتھ کو اگر یوں کہیں میرے شعروں کو مِلی راہ جُدا تیرے ساتھ
الف عین لائبریرین فروری 9، 2017 #21 میرے شعروں کو مِلا رستہ جُدا تیرے ساتھ کو اگر یوں کہیں میرے شعروں کو مِلی راہ جُدا تیرے ساتھ
ربیع م محفلین فروری 9، 2017 #22 الف عین نے کہا: میرے شعروں کو مِلا رستہ جُدا تیرے ساتھ کو اگر یوں کہیں میرے شعروں کو مِلی راہ جُدا تیرے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہترین ہو گیا ہے اب استاد محترم!
الف عین نے کہا: میرے شعروں کو مِلا رستہ جُدا تیرے ساتھ کو اگر یوں کہیں میرے شعروں کو مِلی راہ جُدا تیرے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی بہترین ہو گیا ہے اب استاد محترم!
عاطف ملک محفلین فروری 9، 2017 #23 بدر الفاتح نے کہا: چاند چہرے کو تِرے تکتے ہوئے کیا مانگوں ؟ خُوب پوری ہوئی ہر ایک دُعا تیرے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال است! مزہ آگیا!
بدر الفاتح نے کہا: چاند چہرے کو تِرے تکتے ہوئے کیا مانگوں ؟ خُوب پوری ہوئی ہر ایک دُعا تیرے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال است! مزہ آگیا!