تیر اور بلا مل گئے -شہباز

نیرنگ خیال

لائبریرین
پچھلی نشتیں :?: اممم ممم مم پچھلی نشتیں :cautious: ہاں یار پچھلی نشتیں :cool: ۔ ابے ۔پچھلی نشتیں :cautious:
اماں یار پچھلی نشتیں:( پچھلی نشتیں:oops: پچھلی نشتیں:confused: پچھلی نشتیں:ROFLMAO: ہاہاہاہاہاہاہا پچھلی نشتیں:D
پچھلی نشتیں :p یار کہاں:notworthy: ہیں یہ پچھلی نشتیں
سر جی نون کے جلسے میں کوئی بھی بیک بینچر نہیں تھا۔۔۔ سارے ذہین طلباء تھے۔۔۔۔ :notworthy:
اب آپ پچھلی کرسیوں والوں کا مذاق نہ بنائیں۔۔۔۔ وہ جو وہاں سے اٹھ گئے ان میں کبھی ہم بھی شامل تھے۔۔۔ :cautious:
 

آبی ٹوکول

محفلین
سر جی نون کے جلسے میں کوئی بھی بیک بینچر نہیں تھا۔۔۔ سارے ذہین طلباء تھے۔۔۔ ۔ :notworthy:
اب آپ پچھلی کرسیوں والوں کا مذاق نہ بنائیں۔۔۔ ۔ وہ جو وہاں سے اٹھ گئے ان میں کبھی ہم بھی شامل تھے۔۔۔ :cautious:
پچھلی نشتیں :angry: ؟؟؟ کون لایا یہ پچھلی نشتیں ؟؟ کہاں سے آئیں یہ پچھلی نشتیں ؟؟کس نے رکھیں یہ پچھلی نشتیں ؟؟ کیوں ہیں یہ پچھلی نشتیں ؟؟ کس کی ہیں یہ پچھلی نشتیں ؟؟؟؟ ان سب پچھلی نشتوں کو معطل کردو :ROFLMAO:
 
یار لوگوں کو خوش بھی نہ ہونے دینا نیرنگ خیال تم :)

اب تو تڑک سے ٹوٹ رہی ہے دوستی ان کی۔ :)
پتر
شاید اپ کو پتہ ہو کہ یہ اتحاد جہموریت کی مضبوطی کے لیے تھا اور اب بھی ہے
کسی شخصیت سے نہیں
باقی اپ غیر سنجیدہ باتیں کرتے رہیں۔ یہ پٹی ائی کی نشانی ہے
 
پتر
شاید اپ کو پتہ ہو کہ یہ اتحاد جہموریت کی مضبوطی کے لیے تھا اور اب بھی ہے
کسی شخصیت سے نہیں
باقی اپ غیر سنجیدہ باتیں کرتے رہیں۔ یہ پٹی ائی کی نشانی ہے

انکل ، فکر نہ کریں سب کو پتہ ہے کہ کونسی اور کیسی جمہوریت مضبوط ہو رہی تھی ۔

اب آپ سیاسی دھاگوں میں لطیفے شروع کر دیں تو پھر سنجیدگی تو جاتی ہی رہے گی ویسے نوروں کے حمایتی اکثر ایسی باتیں کرتے پائے گئے ہیں۔ :LOL:
 

ساجد

محفلین
بگاڑا نہیں ہے ایسے ہی ہے
اصل میں یہ پ ٹ ائی ہے یا پ ت الف۔
میں ہمیشہ مسلم لیگ نون کو صرف نون ہی لکھتا ہوں اسانی کے لیے
پ ٹ ائی کی جگہ پٹ ائی صرف اسانی کے لیے ہے
محترم ، جس طرح سے "ن لیگ" کو آپ استعارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں اسی طرح پی ٹی آئی بھی ایک استعارہ ہے مکمل نام نہیں لیکن پٹی آئی تو کوئی استعارہ نہیں بنتا۔
 

ساجد

محفلین
انکل ، فکر نہ کریں سب کو پتہ ہے کہ کونسی اور کیسی جمہوریت مضبوط ہو رہی تھی ۔

اب آپ سیاسی دھاگوں میں لطیفے شروع کر دیں تو پھر سنجیدگی تو جاتی ہی رہے گی ویسے نوروں کے حمایتی اکثر ایسی باتیں کرتے پائے گئے ہیں۔ :LOL:
محب ، اب آپ سے بھی وہی گزارش کروں گا جو خان صاحب سے کر چکا ہوں کہ نام مت بگاڑیں۔
 
محترم ، جس طرح سے "ن لیگ" کو آپ استعارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں اسی طرح پی ٹی آئی بھی ایک استعارہ ہے مکمل نام نہیں لیکن پٹی آئی تو کوئی استعارہ نہیں بنتا۔

چلیں اپ کی بات مان لیتے ہیں۔ ٹی ائی مناسب ہے۔ اس کے ساتھ پی لگانے میں دقت ہے۔
 
Top