یہ بات آپ دونوں طر ح لے سکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ البتہ ایسا کرنے والوں پہ طنز تو ضرور ہے۔یہ بڑی سنجیدہ بات ہے۔ طنزومزاح تو ہر گز نہیں ہے
حقیت سے ڈرنا کیا ۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں ایسا کرنے والوں کے لئے یہ سافٹ میسج ہے گر وہ سمجھے۔پلیز ایسا کچھ پوسٹ نا کریں۔کتنی بڑی بات آپ یہ امیج پوسٹ کر کے کہہ رہے ہیں