بھائی عموماً ہائی اسپیڈ ویڈیوز ۲۰۰۰ - ۱۰۰۰۰ فریمز پر سیکنڈ کے حساب سے شوٹ کی جاتی ہیں۔ جب انکو نارمل اسپیڈ ۲۵ فریمز پر سکینڈ پلے بیک کیا جاتا ہے تو منظر اوپر جیسا نظر آتا ہے۔
اسمیں کیمرا ٹرک کوئی خاص تو ہے نہیں، بس کیمرے کی شٹر اسپیڈ انتہائی تیز حد تک بڑھا دی جاتی ہے۔ ویسے بھی یہ کیمرے کافی مہنگے ہوتے ہیں!