محمد عرفان نے ۷ اوور کیے، ایک میڈ آن، ۳۴ اسکور دیئے اور ۲ وکٹیں لیں۔ ایک وائیڈ گیند کی۔ اوسط 4.85
جنید خان نے ۱۰ اوور کیے، دو میڈ آن، ۴۲ اسکور دیئے، کوئی وکٹ نہیں لی۔ ایک نو بال، اوسط 4.2
وہاب ریاض نے ۱۰ اوور کیے، ۹۳ اسکور دے کر ۲ وکٹیں لیں، ۷ وائیڈ گیندیں کیں، اوسط 9.3 (سب سے زیادہ مہنگا گیند باز)
شاہد آفریدی نے ۷ اوور کیے اور ۵۵ اسکور دیئے۔ اوسط 7.85
محمد حفیظ نے ۶ اوور میں ۴۹ اسکور دیئے۔ ۲ وائیڈ گیندیں کیں۔ اوسط 8.16
سعید اجمل نے ۱۰ اوور میں ۶۲ اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ دو وائیڈ گیندیں کیں۔ اوسط 6.2