تیسرا ون ڈے میچ - سری لنکا بمقابلہ زمبابوے

سری لنکا اس محبوبہ کا روپ دھار چُکی ہے- جو اکثر و بیشتر نخرے کرتی رہتی- اور جب عاجز آ کر آپ فیصلہ کرنے لگتے کہ بس اب بہت ہوا-
تو عین اسی لمحے آنچل لہراتے کچھ ایسی اداؤں کا اظہار ہوتا کہ وہ کیا کہتے ہیں
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے!!
وغیرہ وغیرہ
 
Top