مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

زینب

محفلین
آپ سے نہیں‌لڑتی نا تو پھر ثابت ہوا کہ زینب ہر وقت ہر کسی سے نہیں لڑتی ٹھیک ہے
 

زینب

محفلین
کیوں پا جی کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو ہمیشہ آپ کے پیچھے پیچھے بھاگتی رہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا کیون‌کہا آپ نے کہ کبھی کبھی بات کرتی ہوں
 

زینب

محفلین
ہائے تیلے پا جی ایسے تو نہ کہیں ان آخر کو میں بھی آپ کی بہن ہوں میری جان کی بھی کوئی قرد ہے کہ نہیں
 

زینب

محفلین
کہاں پا جی سیاسی بیان نا دیں وہ تو آپ اور تیلے بھائی بکرون‌کے غم میں‌گھلے جا رہے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے کہ بکروں سے پہلے اس کا قصہ صاف کرنا چاہیے؟ یا میں غلط سمجھ رہا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
تو آپ اڑتی اڑتی باتوں‌پر بھی یقین کرتے ہیں۔ مجھے سب کچھ پتہ ہے کون ستارہا ہے ۔ :nailbiting:
 
Top