شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، بی ایس بی پر بتایا نہیں وہاں پتہ چل جاتا ہے۔
نبیل بھائی کو کہتا ہوں کہ یہاں بھی کچھ ایسا ہی بندوبست کریں۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، بی ایس بی پر بتایا نہیں وہاں پتہ چل جاتا ہے۔
شکریہ شمشاد بھائی اگلی دفعہ سب سے پہلے آپ کو بتاوں گا انشاءاللہ کم از کم بندہ سالگرہ پر تو اپنے پیسوں کا کیک نہ کھائےشمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا
سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا
سالگرہ مبارک
یہی نقصان ہونا تھا محفل میں نہ بتانے کا اور صرف بی ایس بی پر بتانے کا۔
محفل میں بتایا ہوتا تو کم از کم میں کیک تو اپنے پیسوں کا لے ہی آتا یا کھا ہی آتا۔ اب اتنا بڑا کیک کھایا بھی آپ دونوں نے ہی ہو گا۔
بہت بہت شکریہ فرزانہF@rzana نے کہا:تیلے بھائی‘‘مبارکباد‘‘قبول کیجئے
بس شگفتہ آپا کے کروں پردیسی جو تھیےسیدہ شگفتہ نے کہا:تیلے بھیا ، سالگرہ کا کیک وہ بھی اپنی جیب سے
خیر، تُساں مُونجھے نہ تھیوو
بہت بہت شکریہ نوید بھائینوید ملک نے کہا:سالگرہ مبارک شاہ جی
بہت بہت شکریہ جاوید بھائیجاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تیلے بھیا، آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے (آمین ثم آمین)
تاخیر کے لئے معذرت۔
والسلام
جاویداقبال
شکریہ فہیمfahim نے کہا:بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب