تیلے شاہ نے کہا:بوچھی نے کہا:ویلکم تیلے بھائی ۔
Ager mujhe kisi ki teraf sa Wellcome ka intezar tha
woh ap thi Bajoo
Thanks...
ماوراء نے کہا:وہ صرف آپ کو ہی پی ایم کرنے آئے تھے۔۔۔
افتخار راجہ نے کہا:تیلے شاہ جی اس وقت میں نے جلدی میں یہ موضوع شروع کردیا مگر اپنا خاندانی سا سوالنامہ نہ دے سکا، خیر صبح کا بھولا۔۔۔۔
تو جناب آپ بھی ہماری ایک دوسرے کے بارے میں جانکاری کی اس مہم میں شامل ہوجائیے۔ ذیل کے سوالات کے صحیح جوابات دیں کہ سارے احباب بہت اشتیاق سے پنجوں کے بل انتظار میں ہیں ۔ سوالات میں کاٹ چھانٹ کی اجازت نہیں ہے مگر جوابات بھلے اشاروں کنائیوں میں دیں۔ہمیں کیا۔ یانہ دیں۔ ہم سوالات اور بڑھاتے رہیں گے، جی ۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلہ کا حظ اٹھائیں گے۔ شکریہ
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
آپکے جوابات کا اشتیاق رہے گا اور یہ سلسلہ یہیں پر ختم نہیں ہو گیا ہے بلکہ چلتا رہے گا۔ بلکہ جلدی سے پیشتر جواب دیں کیوں کہ میں سوالنامہ کی قسط نمبر دو شروع کرنے والا ہوں
تو جناب فٹا فٹ کریں۔
بوچھی نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:بوچھی نے کہا:ویلکم تیلے بھائی ۔
Ager mujhe kisi ki teraf sa Wellcome ka intezar tha
woh ap thi Bajoo
Thanks...
کہیں وہ ‘ اک ممبر آپ ہی تو نیہں جو سپیشل پی، ایم میں مجھے ویلکم کو بول رہے تھے ؟ )kidding(
انکا تو اب انتظار بھی ختم ہو چکا ہوگا اگر کہیں سے میری پوسٹ کو پڑھتے ہونگے تو ۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:وہ صرف آپ کو ہی پی ایم کرنے آئے تھے۔۔۔
تم تو ایسے کہ رہی ہو جیسے وہ جو کوئی بھی تھا تم کو بتا کر گیا تھا کہ میں پی، ایم کرنے ہی آیا ہوں ۔
اب پی، ایم تو کر گئے مگر یہ نیہں جانتے ہوں گے بیھروں کے چھتے میں ہاتھھ ڈال رہے ہیں ۔
میرے خیال میں وہ صاحب مجھے جانتے نیہں تھے ۔ اگر جانتے ہوتے تو اک پی، ایم کرنے سے پہلے سوچ لیتے ضرور کہ بعد میں انکا کیا بنے گا
شاید اسی لئے سامنے نیہں آرہے ۔