اجازت؟؟؟ پہلے دس سے پندرہ سال تو ہم اس کی نفی کریں گے کہ غیر حقیقی ہے اور پھر ایک دہائی تک اس میں پنہاں غیر منطقی سازشوں کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ قریب 30 سے 50 سال لگیں گے اس کو قبول کرنے میں اور تب تک دنیا بھر سے 3 ڈی پرنٹرز سکریپ کی مد میں آنا بھی شروع ہو جائیں گے۔پاکستان میں 3 ڈی پرنٹنگ کی اجازت ملی یا ابھی تک 1990 کی دہائی میں جی رہے ہیں؟
اجازت؟؟؟ پہلے دس سے پندرہ سال تو ہم اس کی نفی کریں گے کہ غیر حقیقی ہے اور پھر ایک دہائی تک اس میں پنہاں غیر منطقی سازشوں کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ قریب 30 سے 50 سال لگیں گے اس کو قبول کرنے میں اور تب تک دنیا بھر سے 3 ڈی پرنٹرز سکریپ کی مد میں آنا بھی شروع ہو جائیں گے۔![]()
شاید آئی ایس آئی سمجھتی ہے کہ آپ اس ٹیکنالوجی سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی 3Dکاپیاں بنا کر چوری کر سکتے ہیں اس لئے یہ ٹیکنالوجی فی الحال پاکستان میں بین ہےپاکستان میں 3 ڈی پرنٹنگ کی اجازت ملی یا ابھی تک 1990 کی دہائی میں جی رہے ہیں؟