مجھے لگتا ہے آپ ہی سے شہہ ملی ہے۔ اگر آپ نے نیرنگ خیال کے کان کھینچے ہوتے تو آج میں یہ حرکت نہ کرتابہت خُوب
اس حرکت میں ہی برکت ہےمجھے لگتا ہے آپ ہی سے شہہ ملی ہے۔ اگر آپ نے نیرنگ خیال کے کان کھینچے ہوتے تو آج میں یہ حرکت نہ کرتا
شکریہ تعریف کے لیے
سیشن کی مار جھیل پائے گا کیا۔۔۔۔۔ویسے آپ نے نین بھیا کو ابھی تک نہیں پڑھا، بہت افسوس ہوا۔ لگتا ہے کہ نین بھائی سے ایک سیشن کرانا پڑے گا
یہ اپنے کان ہی کھنچتی رہتی ہے۔۔۔۔مجھے لگتا ہے آپ ہی سے شہہ ملی ہے۔ اگر آپ نے نیرنگ خیال کے کان کھینچے ہوتے تو آج میں یہ حرکت نہ کرتا
شکریہ تعریف کے لیے
کان بچ جانے پر شکر ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آئندہ جب بھی ناعمہ عزیز کی کاوشوں کا پارٹ ٹو لکھوں گا، کان بھی بچے رہیں گے اور داد بھی ملتی رہے گیاس حرکت میں ہی برکت ہے
اسے لیے آپ دونوں کے کان بچ گئے
شکریہ عمر سیف بھائی
نہیں نین، اتنا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں۔ آگے مجھے تیرے لکھے گئے مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آتیسیشن کی مار جھیل پائے گا کیا۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ ساقی بھائیبہت مزاحیہ۔۔
سٹار پلس کا تو نہیں ؟؟؟
یہ دوسری لائن تو میرے لئے لکھ دی آپ نے لالہبجا فرمایا آپ نے
لیکن المیہ یہ ہے کہ شاعر بھی تو نہیں ہوں ڈھنگ سے
نہ لالی نہ. اب تو بڑی شاعرہ بن رہی ہے تویہ دوسری لائن تو میرے لئے لکھ دی آپ نے لالہ
ہی ہی ہینہ لالی نہ. اب تو بڑی شاعرہ بن رہی ہے تو
شمشاد بھائی ناعمہ عزیز کا گونگا پن صرف ابا جی کی موجودگی میں پلٹ آتا ہے ورنہ تو ایسی کوئی بات نہیں ہےمینوں سارےلوکی پھُچدے آ
تو گونگی آں۔۔۔؟
میں کی دسّاں میں کی بولاں
گونگی اور یہ۔ توبہ توبہ۔
بہت داد قبول فرمائیں سلمان بھائی۔