سلمان حمید
محفلین
فصیح بھائی فنکاری تو یونیورسٹی کے آخری سال ڈرامہ سوسائٹی کا صدر رہنے کے بعد ختم ہو گئی تھی. اب تو گھر میں ویسا فنکار ہوں جیسے لوگ بیت الخلا میں گلوگار ہوتے ہیں۔۔ واہ! واہ! ۔۔ یعنی کہ مکمل فن کار آدمی ہیں آپ تو باردرم !! ۔۔
ڈھیروں داد !!
داد کے لیے شکریہ