تعارف ثاقب سراج نگری

کچھ سراج نگری کے بارے بهی ارشاد ہو۔ اس کا نام سراج نگری کیسے پڑا؟ کیسا شہر ہے ؟ صنعت وغیرہ ہے کہ کاشتکاری ؟ یا گلہ بانی؟ آپ کے علاوہ اور کون سی مشہور شخصیت سراج نگری سے ہیں؟
" رمول" ضلع سرہا نیپال کی ایک مردم خیز بستی ( چھوٹا قصبہ ) ہے، یہاں تقریبا ٪85 سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اسی کا ایک محلہ ہے سراج نگر۔
اسی محلہ کی ایک باوقار شخصیت میرے دادا محترم ڈاکٹر سراج الحق صاحب رحمہ اللہ کے نام پہ اس محلہ کا نام سراج نگر اور ایک تعلیمی، دعوتی اور رفاہی تنظیم کا نام سراج ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رکھا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔
بارک اللہ فیک
شکریہ
 
آخری تدوین:
کیا آباء و اجداد بھی نیپال کے ہی ہیں یا کسی زمانے میں ہندوستان سے آ بسے تھے؟
بارک اللہ فیکم أستاذنا المكرم !
میرے پردادا جناب عبد الغنی رحمہ اللہ کی شادی نیپال میں ہوئی تھی، شادی کے بعد یہی سکونت پذیر ہو گئے۔ ان کا تعلق ہندوستاں سے تھا۔
 
" رمول" ضلع سرہا نیپال کی ایک مردم خیز بستی ( قصبہ ) ہے، یہاں تقریبا ٪85 سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اسی کا ایک محلہ ہے سراج نگر۔
اسی محلہ کی ایک باوقار شخصیت میرے دادا محترم ڈاکٹر سراج الحق صاحب رحمہ اللہ کے نام پہ اس محلہ کا نام سراج نگر اور ایک تعلیمی، دعوتی اور رفاہی تنظیم کا نام سراج ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رکھا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔
بارک اللہ فیک
شکریہ
85 فیصد سے زائد مسلمانوں کا قصبہ۔ ماشااللہ
آپ کے ہاں عمومی سلسلہ روزگار کیا ہے ؟
 
Top