ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

نایاب

لائبریرین
محترم بھائی شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارکباد
اللہ تعالی سدا خوش و شادوآباد رکھے آمین

umar.jpg
 
عمار بھائی شادی کی بہت بہت مبارکباد وصول کیجئیے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپکا گھرانا ہمیشہ ہنستا مسکراتا رہے۔
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ۔

ماشاء اللہ
مبارک تو پہلے بھی دے چکا ہوں۔ ایکبار پھر سہی۔

ویسے آج کیسے خیال آ گیا یہ تصاویری ثبوت پیش کرنے کا؟
شکریہ شمشاد بھائی۔ خیال تو بہت پہلے سے تھا، محفل پر زیادہ وقت نہیں دے پارہا تھا اس لیے پہلے پوسٹ نہیں کرسکا۔
 
محترم بھائی شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارکباد
اللہ تعالی سدا خوش و شادوآباد رکھے آمین

umar.jpg

بہت بہت شکریہ نایاب اس خوب صورت تصویر کے لیے :)


شکریہ عثمان

ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو جناب آپ کو
شکریہ جناب۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی۔ خیال تو بہت پہلے سے تھا، محفل پر زیادہ وقت نہیں دے پارہا تھا اس لیے پہلے پوسٹ نہیں کرسکا۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ میں سمجھا کسی نے دھمکی شھمکی دی ہے کہ اردو محفل پر اپنی شادی کا تصویری ثبوت پیش کریں۔ ورنہ اغوا کر لیں گے۔

ماشاء اللہ جوڑی سج رہی ہے۔
 
اچھا تو یہ بات ہے۔ میں سمجھا کسی نے دھمکی شھمکی دی ہے کہ اردو محفل پر اپنی شادی کا تصویری ثبوت پیش کریں۔ ورنہ اغوا کر لیں گے۔

ماشاء اللہ جوڑی سج رہی ہے۔
شکریہ شمشاد بھائی۔ اور دھمکی سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم :)

بہت بہت مبارک ہو عمار خاں بھائی! نئی زندگی میں قدم رنجہ فرمانے کے لیے۔
مٹھائی کب کھلائیں گے۔
شکریہ ذوالقرنین۔ اور اتنی ساری مٹھائیاں پیش تو ہیں، ذرا پہلا صفحہ ملاحظہ فرمائیں اور لطف اندوز ہوں لیکن دھیان سے۔۔۔ افطار کے بعد :)

مبارک ہو عمار، دیر آید درست آید۔ اوتار میں بھی ولیمے والی ہی تصویر ہے۔
شکریہ استاد محترم۔ اوتار میں ولیمے کی تصویر نہیں ہے۔ اوتار والی تصویر نیشنل ہیومن رائٹس ایجوکیشن فورم، لاہور کی ہے۔

بہت مبارک ہو عمار، اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ازدواجی زندگی کی راحتیں عطا فرمائیں۔
آمین۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

عمار بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول کریں :)
شکریہ صابر۔ :)
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے باعث برکت و رحمت بنائے۔ آمین۔
 

پپو

محفلین
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو حدوداللہ کی پاسداری کی توفیق دے اور ایک دوسرے کی محبت دلوں میں ڈال دے
 

وجی

لائبریرین
عمار آپکو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپکی زندگی میں خیرو برکت رکھے آمین ثم آمین
 
Top