محمد وارث
لائبریرین
آج 30 اگست کو، اردو محفل کے ایک پرانے رکن، ثناءاللہ صاحب کی 31 ویں سالگرہ ہے۔
ان کے رفیقانِ دیرینہ سے سنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک وہ محفل پر انتہائی فعال تھے لیکن جب سے ان کی شادی ہوئی ہے بالکل ہی "گم" ہوگئے ہیں۔ یہ بھی سنا ہے کہ ان کی شادی کی تقریبات محفل پر دھوم دھام سے منائی گئی تھیں، (جن کے نتیجے میں ہی شاید اب وہ ادھر کا رخ نہیں کرتے)
میں اس پر مسرت موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ ان کو صحت اور درازیِ عمر عطا فرمائیں اور آنے والے ماہ و سال ان کیلیے خوشیوں کا پیغام لائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
۔