جی، بھی تو چھٹی ملنے یعنی بھابھی صاحبہ سے اجازت ملنے پر ہی آئیں تو آئیں۔ مجھے تو رہ رہ کر پروفیسر کی ذہانت پر رشک آرہا ہے کہ کیسے اس نے یہ بات جان لی
قیصرانی
گزشتہ سال اسی تاریخ کو ثناء اللہ صاحب کی شادی خانہ آبادی کی تقریب ہوئی تھی۔ آج اسی شادی خانہ آبادی کی سالگرہ ہے۔
دنوں کے حساب سے اس دن جمعرات تھی آج جمعہ ہے۔
اہلِ محفل کی جانب سے شادی کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔