حسیب نذیر گِل
محفلین
وائس آف امریکہ اردو آجکل ایک کافی منفرد شو پیش کر رہا ہے۔جس میں شو کی ہوسٹ ثنا مرزا امریکہ میں موجود پاکستانیوں سے ملاقات کرتی ہیں اور امریکہ کو ایک پاکستانی کی نظر سے دیکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔کافی اچھا شو ہے دیکھنے کے لائق ہے
یار گھرجا کے وڈیو دیکھوں گا تو تبصرہ کروں گا
آپ نے شاید فقرے پر غور نہیں کیا؟زحال مرزا بھائی یہ بھی مرزا ہے اور آپ بھی مرزا ہیں۔آگے آپ سمجھدار ہیں
بالکل جی ہمارے زحال بھائی بہت شریف اور لاکھوں میں ایک ہیںزحال مرزا میرے بھائی ہیں اور میں ان کا خیرخواہ ہونے کے ناطے اللہ سے دعاگو ہوں کہ وہ رب العزت انہیں ثناء مرزا کے شر سے محفوظ رکھے۔
میرے محترم بھتیجےچلیں جی کچھ مہان لوگوں کی رائے بھی لے لیتے ہیں۔سب سے پہلے تعبیر آپی
نایاب چچا
محمود احمد غزنوی
محمد بلال اعظم
عاطف خالد بٹ
دیکھتے ہیں پروگرام
پہلی قسط تو اچھی ہے ابھی دوسری دیکھنے لگا ہوںیار گھرجا کے وڈیو دیکھوں گا تو تبصرہ کروں گا
پہلی قسط تو اچھی ہے ابھی دوسری دیکھنے لگا ہوں
چلیں اچھا کیا بتا دیا اب میں دیکھنے سننے کی زحمت سے بچ گیازحال مرزا میرے بھائی ہیں اور میں ان کا خیرخواہ ہونے کے ناطے اللہ سے دعاگو ہوں کہ وہ رب العزت انہیں ثناء مرزا کے شر سے محفوظ رکھے۔
لگتا ہے آپ ثنا مرزا کو کافی قریب سے جانتے ہیںزحال مرزا میرے بھائی ہیں اور میں ان کا خیرخواہ ہونے کے ناطے اللہ سے دعاگو ہوں کہ وہ رب العزت انہیں ثناء مرزا کے شر سے محفوظ رکھے۔
گویا زحال مرزا بچ گئے تو توپوں کا رخ میری طرف ہوگیا ہے!لگتا ہے آپ ثنا مرزا کو کافی قریب سے جانتے ہیں
بس آپ جواب دیں۔بہانے نہ تراشیںگویا زحال مرزا بچ گئے تو توپوں کا رخ میری طرف ہوگیا ہے!
قریب تو میں ان کے کبھی نہیں پھٹکا، البتہ جانتا ضرور ہوں۔بس آپ جواب دیں۔بہانے نہ تراشیں