حسیب نذیر گِل
محفلین
یہ جیو پر بھی نیوز کاسٹر رہی ہیں اس لیے آپکو تو معلوم ہی ہو گاقریب تو میں ان کے کبھی نہیں پھٹکا، البتہ جانتا ضرور ہوں۔
یہ جیو پر بھی نیوز کاسٹر رہی ہیں اس لیے آپکو تو معلوم ہی ہو گاقریب تو میں ان کے کبھی نہیں پھٹکا، البتہ جانتا ضرور ہوں۔
جی بالکل، اسی وجہ سے جانتا ہوں۔یہ جیو پر بھی نیوز کاسٹر رہی ہیں اس لیے آپکو تو معلوم ہی ہو گا
ویسے اگر کسی صحافی کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو آپ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔کیونکہ آپ تو "بیچ" کے آدمی ہیںجی بالکل، اسی وجہ سے جانتا ہوں۔
دیکھنے کی مہلت دی جائے عالی جاہچھوٹاغالبؔ آپکا کیا خیال ہے؟
میں نے اوپر والی لائن کے بارے میں آپکی رائے جانی تھی۔پروگرام کے بارے میں بعد میں بتائیںدیکھنے کی مہلت دی جائے عالی جاہ
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںجیو پر تو انکا میک اپ خاصا تیز ہوتا تھا۔۔۔
اوہ اچھا۔۔۔۔۔میں نے اوپر والی لائن کے بارے میں آپکی رائے جانی تھی۔پروگرام کے بارے میں بعد میں بتائیں
یہاں پر کیسا لگا؟جیو پر تو انکا میک اپ خاصا تیز ہوتا تھا۔۔۔
جیو تیز ہے تو میک اپ بھی تیز ہی ہو گاجیو پر تو انکا میک اپ خاصا تیز ہوتا تھا۔۔۔
گِل صاحب، اگر تو یہ "بیچ" انگریزی محاورے کے مطابق ہے تو میں آج اور ابھی سے اپنے "باہر" ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ویسے اگر کسی صحافی کے بارے میں معلومات درکار ہوں تو آپ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔کیونکہ آپ تو "بیچ" کے آدمی ہیں
گِل صاحب، اگر تو یہ "بیچ" انگریزی محاورے کے مطابق ہے تو میں آج اور ابھی سے اپنے "باہر" ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
نظر آ رہی ہےتیسری قسط کافی معلوماتی ہے۔
کیا مطلب؟نظر آ رہی ہے
آپ کے انٹرنیٹ استعمال کر نے کا ذریعہ کیا ہے؟جناب انٹرنیٹ کی سپیڈ پروگرام دیکھنے کی اجازت نہیں دیتی۔
لہٰذا مجھے بتا دیں کہ اس پروگرام کا لب لباب کیا ہے؟
آپ کے انٹرنیٹ استعمال کر نے کا ذریعہ کیا ہے؟
ساہیوال "شہر" میں رہتے ہو یا قریب و جوار میں؟wateen 512