ثناخوان تقدیس مغرب

x boy

محفلین
orya-maqbool-jan6.jpg
 

x boy

محفلین
مغربی تہذیب کے لئے کچھ اشعار شاعر کا نام تو یاد نہیں لیکن فٹ بیٹھتا اس فٹے مونہہ تہذیب پر،،،،

تمھاری تہذیب اپنے خنجرسے آپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، نا پائیدار ھوگا

حیات تازہ اپنے ساتھ لائی لزتیں کیا کیا
تعصب، خود فروشی، ناشکیبائی، ھوسناکی


انسان کے ھوس نے جنہیں رکھا تھا چھپاکر
کھلتے نظر آتے ھیں بتدریج وہ اسرار
 
Top