ان میں ثنا صاحبہ کون ہیں اور سفینہ صاحبہ کون سی والی ہیں
ان میں ثنا صاحبہ کون ہیں اور سفینہ صاحبہ کون سی والی ہیں
مجھے ایک بھی پرنٹ پسند نہیں ایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم مجھے تو دونوں ایک ہی لگتی ہیں !
مع السلام
نہیں نہیں علی غور سے دیکھیں دوسرے نمبر والی پنک کپڑوں میں مختلف ہے۔
لگتا ہے کہ آجکل آپ صرف اپنی ہونے والی کا ہی سوچتے رہتے ہیں اسی کے خیالوں میں غرق رہتے ہیں تبھی آس پاس کچھ دکھتا ہی نہیں ہے
بوجھنے پر کیا انعام ملے گا
شریف اور نیک آدمی کی کیا خوب تعریف کی ہے آپ نے تعبیر جو صرف اپنی ہونے والی کو ہی دیکھے اور کسی کا سوچے تک نہیں باجو اب تو میری نیک نیتی کے لوگ گن بھی گانے لگ گئے ہیں اور کتنا انتظار کرنا پڑے گا مجھے !
مع السلام