صائمہ شاہ

محفلین
آخر آپ نے ثابت کردیا کہ آپ سچے مسلمان ہیں ثواب ناپے تولے بغیر عبادت مشکل ہے اگر آپ ایک ثوابی کیلکولیٹر لے کر کسی پوش مسجد کے باہر بیٹھ جائیں تو کچھ ہی دنوں میں دولت اور ثواب دونوں میں کھیلتے نظر آئیں گے
 

زیک

مسافر
پرویز ہودبھائی کی کتاب سے لیا ہے؟

ویسے ایسی اسلامی پوسٹ تصاویر جیسے کافر زمرے میں کیا کر رہی ہے؟
 

کاشفی

محفلین
کچھ کچھ نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر والی مثال ہے، یعنی فجر سے عشاء بلکہ تہجد تک۔ دیکھا اسلامی ریاضی کی لچک، جتنی نمازیں چاہیں سما دیں اس میں :)
دنیا میں جتنے بھی علم ہیں ان سب کو پھیلانے میں مسلم سائنسدانوں کا نام سرِفہرست ہے ہماری کتابوں میں۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آخر آپ نے ثابت کردیا کہ آپ سچے مسلمان ہیں ثواب ناپے تولے بغیر عبادت مشکل ہے اگر آپ ایک ثوابی کیلکولیٹر لے کر کسی پوش مسجد کے باہر بیٹھ جائیں تو کچھ ہی دنوں میں دولت اور ثواب دونوں میں کھیلتے نظر آئیں گے
میں مجاور بن کر پردہ کرنے والے مرشد کی کرامات بتانا زیادہ پسند کروں گا۔۔۔ :p بس کوئی پیر مرنے کی دیر ہے۔۔۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پرویز ہودبھائی کی کتاب سے لیا ہے؟

ویسے ایسی اسلامی پوسٹ تصاویر جیسے کافر زمرے میں کیا کر رہی ہے؟
نہیں میرے پاس کتاب نہیں۔ دوست نے سکین کر کے لگایا ہے فیس بک پر۔ اس کے پاس ہے۔

یہ پوسٹ کافروں کے لئے لالچ کا سامان کر رہی ہے۔ :p
 

فاتح

لائبریرین
ضیا کے سیاہ دور میں ہونے والی یہ وہی نام نہاد سائنسی کانفرنس ہے جس میں جنات سے بجلی پیدا کرنے جیسے پیپرز پڑھے گئے تھے۔ :rollingonthefloor:
 
Top