ائے لڑکے! شک کس بات کا!
تو نازک مزاجی کا علاج کریں نا!جی ہاں، بھلے ہی دھپ کا نشان رہ جائے۔
اللہ بچائے ایسی کوچی کوچی سے۔تو نازک مزاجی کا علاج کریں نا!
آنٹی کا کیا قصور بھلا۔
اب آنٹی کوچی کوچی کرتی ہیں جب تو اتنی زور سے کرتی ہیں، نشان رہ جاتا ہے گالوں پر۔ پر پیار ہوتا ہے نا یہ بھی آنٹیوں کا!
بُری بات۔ اچھے بچے شک نہیں کیا کرتے۔
کیا خیال ہے آنٹی جی؟
آپ بھی جیتے رہیں، ہنستے مسکراتے رہیں، شاد و آباد رہیں
جیتی رہیے۔
کوچی کوچی!!!اللہ بچائے ایسی کوچی کوچی سے۔
ارے بھئی آنٹی تو ایسے ہی بس تکریم کے لیئے بول دیتے ہیں "لوگ" ورنہ ابھی میری عمر ہی کیا ہےیہی کہ آپ آنٹی بھی ہیں کہ نہیں؟ حالانکہ میں نے انہیں بتایا ہے کہ آپ ماہی آنٹی ہیں۔
مخول نہ کر مُنڈیا!!!ہیں یہ تبدیلی کب سے آئی؟
میری اتنی جرات کہاں آنٹی جی۔مخول نہ کر مُنڈیا!!!
ہیں یہ تبدیلی کب سے آئی؟
درج ذیل جملہ ذرا کھینچ کے پڑھیں اور ذرا زور سے۔
تبدیلی آاا گئی ی ی ی ی ی اےےےےےے
سب سے چھوٹیجی تبدیلی دیکھ لی ہے اور اس کا نتیجہ یہ نکلا ہے اب سے آنٹی کہنا بند کیونکہ اصلی والی آنٹی آ گئی ہیں۔
ویسے یہ اریبہ آپ سے چھوٹی ہے یا بڑی؟
اللہ جی!اور وہ کب آ رہی ہے اردو محفل میں؟
ارے شک مطلب!