جادوئی مربع

اظفر

محفلین
میجک سکوایر ایک ڈبہ یا خانہ ہوتا ھے جس میں این تعداد میں کالم اور روز ہوتے ہیں ۔ اینتریز کی کل تعداد این ضرب این کے پرابر ہوتی ہے ۔ کسی بھی سایڈ سے کالمز یا روز کو عمودی یا افقی جمع کرنے سے ایک ہی نمبر آتا ہے ۔ اس
 

اظفر

محفلین
یار میں نے تیزی میں دو تین لاینیں لکھ دیں تھی بس ۔ اس کی تفصیل میں جاٰئین تو کافی لمبا چکر ہے اور کئی صفحات تک جا سکتا ھے
میں اپنی فیلڈ میں ماھر ہون‌جبکہ یہ ریاضی کا چکر ہے ۔ جس کا میری فیلڈ میں کوئی کام نہیں ۔ پر ھے مزے دار اگر دھیان سے پڑھیں :cool:
 

اظفر

محفلین
ھاھاھاھا
میرا ایک دوسر سرگودھا میں کافی نامی گرامی پیر ھے ۔ اس کی عمر 35 سال ہو گی ۔ بتا رہا تھا کم سے کم کمای 500 ڈیلی اور زیادہ 3500
یعنی وہ کم سے کم 15 ہزار ماہانہ اور زیادہ ایک لاکھ تک کماا لیتا ھے ۔
یار ہم انجینیرز سے زیادہ کماتا ھے وہ;)
 
مجھے یاد ہے کہ اب سے کوئی تین برس قبل میں نے 3*3 کے جادوئی مربع کی لاجک لگا کر ٹک ٹیک ٹو گیم ڈیویولپ کیا تھا ویژول بیسک میں۔ اور تب میں اپنی اس اسمارٹ اپلیمینٹیشن پر بہت ایکسائٹیڈ تھا کہ ایک انوکھی ترکیب کھوجی ہے۔ بعد میں اپنے ایک استاد کو خوشی خوشی بتانے گیا تو پہلے تو انہوں نے میری پیٹھ ٹھونکی پھر کہا کہ یہ ترکیب فلاں بک میں دی گئی ہے۔ :) خیر مجھے اب بھی فخر ہے کہ وہ تکنیک میری تلاش کردہ بھی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی شک نہیں وہ کماتا ہو گا۔ ابھی تو گاؤں میں ہے۔

لاہور میں ایک پیر صاحب تھے، ستر ہزار تو وہ کوٹھی کا کرایہ دیتے تھے، باقی کا حساب آپ خود لگا لیں، ویسے آجکل وہ جیل میں ہیں۔
 

جہانزیب

محفلین
ھاھاھاھا
میرا ایک دوسر سرگودھا میں کافی نامی گرامی پیر ھے ۔ اس کی عمر 35 سال ہو گی ۔ بتا رہا تھا کم سے کم کمای 500 ڈیلی اور زیادہ 3500
یعنی وہ کم سے کم 15 ہزار ماہانہ اور زیادہ ایک لاکھ تک کماا لیتا ھے ۔
یار ہم انجینیرز سے زیادہ کماتا ھے وہ;)

سرگودھا میں کس جگہ؟
 

جہانزیب

محفلین
معذرت موضوع سے ہٹنے کی وجہ سے، لیکن یہاں‌ نیویارک میں‌ اردو اخبار میں‌ پاکستان کے ایسے پیروں‌ کے اشتہارات آتے ہیں‌، گوجرانوالہ کے اشتہار نیویارک کے اخبارات میں :grin:
 

اظفر

محفلین
جہانزیب بھائی سرگودھا میں پل 47 کے پاس ایک مسجد ھے ۔ اس کو پیروں والی مسجد کہتے ہیں ، اس کے ساتھ ہی اُس کا گھر ھے اس کا نام پیر ساجد شاہ ہے
 

جہانزیب

محفلین
پل 47 سے آگے اڈے کے اور اب ڈویو کے اڈے کے مقابل ایک چھوٹی سی مسجد ہے ، پٹرول پمپ پر، یہ پیروں‌ والی مسجد کا تو مجھے پتہ نہیں‌۔ حآلانکہ میں‌ وہیں‌ مراد آباد کالونی میں‌ رہتا رہا ہوں‌ ۔ کیا یہ مسجد کینال پارک کی طرف ہے یا کامرس کالج کی طرف؟
 

اظفر

محفلین
جو روڈ کوئینز ہوٹل سے عمر پارک کی طرف جاتی ہے اسی روڈ پر عمر پارک سے تھوڑا آگے آجائیں‌تو آفیسرز کالونی آجاے گا ۔
 
Top