سبحان اللّہ !!! احمد بھائی۔ کیا خوب لکھا ہے۔
واہہہ
بہت خوب
آخر انفرینڈ کرنے کا بٹن بھی مل ہی گیا نا ؟
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
پہلے بتاتے نا ایسی شاباشی سے پھولے نہیں سماتے۔ چلیں آئندہ خیال رکھوں گا۔
ویسے مذاق برطرف، حقیقت میں آپ کی تحاریر کا لفظ لفظ انفرادیت سے بھرپور ہے۔
بہت خوبصورت تحریر۔
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
محفل میں ارسال کردہ تمام مراسلے بر وقت نہ پڑھ سکنے کا ایک بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کچھ بہت ہی خوبصورت تحریریں صرف نظر ہو جاتی ہیں۔
واہ۔۔۔ کیا ہی لطیف اور پرکیف نثر ہے۔۔۔ کماااال