شعیب صفدر
محفلین
زکریا نے جنوں کے وجود کے متعلق سوال کیا لہذا مجھے خیال آیا کہ میں جادو کے متعلق پوچھ لو!!!!!!!
اپنے جواب کی وجہ بیان کر سکے تو اچھا ہے۔۔۔۔۔
اپنے جواب کی وجہ بیان کر سکے تو اچھا ہے۔۔۔۔۔
بھائی صاحب میرا مقصد آپ پر نقطہ چینی کرنا نہیں، مگر یہ بتاتا چلوں کہ یہ روایت اگرچہ تفسیر کی کتابوں میں موجود ہے مگر ضعیف ہے، اسلئے اس کو پیش کرنے میں احتیاط برتنی چاہئیے۔شمشاد نے کہا:جادو ہے اور کرنے اور کروانے والا یا تو کافر ہے اور اگر مسلمان ہے تو داہرہ اسلام سے خارج ہونے کا قوی امکان ہے۔
جادو اللہ کے رسول پر بھی ہوا۔ جو ایک رسی میں گیارہ گانٹھیں لگا کر کیا گیا تھا۔ اس پر اللہ نے سورۃ الفلق اور سورۃ الناس نازل فرمائی تھیں۔ ان دونوں سورتوں کی کل گیارہ آیات ہیں۔ آپ ایک ایک آیت پڑھتے جاتے تھے اور ایک ایک گانٹھ کھولتے جاتے تھے۔
experiment سے تو ہم اور بہت کچھ بہی ثابت نہیں کر سکتے مثلا معجزہ۔ جادو کے حق میں ایک منطقی دلیل گالی گلوچ ہے، جب کسی کو گلی دی جاتی ہے تو اسکا reactionاکثر بہت بڑھ کر ہوتا ہے اور کبھی تو قتل بھی ہو جاتے ہیں اس بابت۔ گالی محض الفاظ سے زیادہ کچھ نہیں، یسی طرح جادو بھی الفاظ یا تحریر ہوتی ہے۔زکریا نے کہا:جادو میرے خیال سے تو نہیں ہے کیونکہ ہم کسی experiment سے اسے ثابت نہیں کر سکتے اور میں اس کو اتنا اہم نہیں سمجھتا کہ محض faith کی بنا کر جادو کو مان لوں۔
اب حیات نے کہا:experiment سے تو ہم اور بہت کچھ بہی ثابت نہیں کر سکتے مثلا معجزہ۔ جادو کے حق میں ایک منطقی دلیل گالی گلوچ ہے، جب کسی کو گلی دی جاتی ہے تو اسکا reactionاکثر بہت بڑھ کر ہوتا ہے اور کبھی تو قتل بھی ہو جاتے ہیں اس بابت۔ گالی محض الفاظ سے زیادہ کچھ نہیں، یسی طرح جادو بھی الفاظ یا تحریر ہوتی ہے۔زکریا نے کہا:جادو میرے خیال سے تو نہیں ہے کیونکہ ہم کسی experiment سے اسے ثابت نہیں کر سکتے اور میں اس کو اتنا اہم نہیں سمجھتا کہ محض faith کی بنا کر جادو کو مان لوں۔
سریسد بھی معجزہ نہیں مانتا تھا، آپ بھی نہ مانیں۔زکریا نے کہا:اب حیات نے کہا:experiment سے تو ہم اور بہت کچھ بہی ثابت نہیں کر سکتے مثلا معجزہ۔ جادو کے حق میں ایک منطقی دلیل گالی گلوچ ہے، جب کسی کو گلی دی جاتی ہے تو اسکا reactionاکثر بہت بڑھ کر ہوتا ہے اور کبھی تو قتل بھی ہو جاتے ہیں اس بابت۔ گالی محض الفاظ سے زیادہ کچھ نہیں، یسی طرح جادو بھی الفاظ یا تحریر ہوتی ہے۔زکریا نے کہا:جادو میرے خیال سے تو نہیں ہے کیونکہ ہم کسی experiment سے اسے ثابت نہیں کر سکتے اور میں اس کو اتنا اہم نہیں سمجھتا کہ محض faith کی بنا کر جادو کو مان لوں۔
تو آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ میں معجزوں پر یقین رکھتا ہوں؟
یہ گالی اور جادو کی مماثلت کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
کچھ سمجھ نہیں آئی یہ بات۔رضوان نے کہا:سائنس میں جھک مارنے سے بہتر ہے کوئی شارٹ کٹ ڈھونڈا جائے۔