فرحت کیانی
لائبریرین
مجھے اس کا ربط مل گیا ہے لیکن کیا پروف کے لیے صفحات کی تقسیم ہو چکی ہے؟اب ابن الوقت کے پروف پر کام کرتے ہیں جس کی ترتیب بھی درست کرنی ہے اورگوگل ڈاکس پر ریختہ صفحات کے مطابق اسے مکمل استوار کرنا ہے۔
مجھے اس کا ربط مل گیا ہے لیکن کیا پروف کے لیے صفحات کی تقسیم ہو چکی ہے؟اب ابن الوقت کے پروف پر کام کرتے ہیں جس کی ترتیب بھی درست کرنی ہے اورگوگل ڈاکس پر ریختہ صفحات کے مطابق اسے مکمل استوار کرنا ہے۔
مجھے بھی ربط دے دیں۔مجھے اس کا ربط مل گیا ہے لیکن کیا پروف کے لیے صفحات کی تقسیم ہو چکی ہے؟
شمشاد بھائی گوگل ڈاکس کا ربط ہے۔ معلوم نہیں ای۔ میل کے علاوہ کھل سکتا ہے یا منتظم کو ایکسس دینی پڑے گی۔ محب علویمجھے بھی ربط دے دیں۔
میرے پاس ایکسس ہے گوگل ڈاکس کا۔ آپ ربط دے دیں۔
مجھے دونوں ربط، ریختہ اور گوگل ڈآکس، مل گئے ہیں۔
لاريب اخلاص گھرکے کام کاج کر کے لائبریری کا کام بھی کردیا کرولاریب اس لڑی میں آئیں، میں سمجھا، لائبریری کے کام میں ہاتھ بٹانے آئی ہیں۔
پروف ریڈینگ ٹائپ کیئے ہوئے مواد کو اصل متن کے مطابق دیکھنا اور جہاں کہیں غلطی ہو اسے درست کرنا۔پروف ریڈنگ کیا ہے
گھر کے کام میں کون سی برائی ہے لڑکی۔ بیٹیاں تو کام کرتی اچھی لگتی ہیں نا!لاريب اخلاص گھرکے کام کاج کر کے لائبریری کا کام بھی کردیا کرو
پھر تو آپ کمال کرتی ہیں مس لاريب اخلاصگھر کے کام میں کون سی برائی ہے لڑکی۔ بیٹیاں تو کام کرتی اچھی لگتی ہیں نا!
لیکن سچ بتاؤں تو میں نے کبھی کام نہیں کیا۔
میں تو بہت غلطیاں کرتی ہوں اردو ابھی ابھی سیکھنے کی مشق شروع کی ھےپروف ریڈینگ ٹائپ کیئے ہوئے مواد کو اصل متن کے مطابق دیکھنا اور جہاں کہیں غلطی ہو اسے درست کرنا۔